مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کافرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 27: سطر 27:
سید محمد حسین طباطبائی مزید لکھتے ہیں کہ: بعض [[مفسر|مفسرین]] نے اس توہم کے ازالے کے لئے کہا ہے: اس [[آیت]] میں لفظ "دین" کے معنی  "جزا" کے ہیں یعنی تمہارے دین کی جزا تمہارے لئے اور میرے دین کی جزا میرے لئے" لیکن علامہ طباطبائی اس بات کو نہیں مانتے ہیں اور سے غیر معقول قرار دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۷۵.</ref>
سید محمد حسین طباطبائی مزید لکھتے ہیں کہ: بعض [[مفسر|مفسرین]] نے اس توہم کے ازالے کے لئے کہا ہے: اس [[آیت]] میں لفظ "دین" کے معنی  "جزا" کے ہیں یعنی تمہارے دین کی جزا تمہارے لئے اور میرے دین کی جزا میرے لئے" لیکن علامہ طباطبائی اس بات کو نہیں مانتے ہیں اور سے غیر معقول قرار دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۷۵.</ref>


=== نام ===
==فضیلت اور خصوصیات==
اس سورت کی فضیلت کے بارے میں نقل ہوا ہے کہ کسی نے پیغمبر اکرمؐ کے پاس آکر کہا یا رسول اللہؐ مجھے ایسی چیز کی تعلیم دیں جسے سوتے وقت پڑھوں۔ آپ نے فرمایا جب سونا چاہو تو سورہ کافرون کی تلاوت کر کے سوجائیں اس سے تم شرک سے محفوظ رہو گے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵۵۰.</ref>اسی طرح امام صادقؑ سے روایت ہوئی ہے کہ اس سورت کی تلاوت کا ثواب ایک چوتھائی قرآنی کی تلاوت کے برابر ہے۔ جو شخص اپنی واجب نمازوں میں سورہ كافرون اور [[اخلاص]] کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی وہ، اس کے والدین اور اس کی اولاد کو بخش دے گا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۲۷.</ref> آپ نے مزید فرمایا: نماز فجر کی دو رکعت میں جو سورہ پسند ہے پڑھیں لیکن میں [[سورہ اخلاص]] اور كافرون پڑھنا زیادہ پسند کرتا ہوں۔<ref>شیخ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۳۷۸ـ۱۳۸۲ق. ج۲، ص۱۳۶.</ref>


* اس کو '''سورہ کافرون''' کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کافروں کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے اور اس کے آغاز میں ان سے خطاب کرنے کا حکم دیا گیا ہے:
روایات میں اس سورت کی خصوصیات میں تلاوت کرنے والے سے شیطان کا دور رہنا،<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵۵۲.</ref>، اگر سورج طلوع کرتے وقت دس مرتبہ پڑھے تو دعا کی استجابت،<ref>کفعمی عاملی، مصباح کفعمی، ص۴۶۱.</ref> شب جمعہ اگر سو بار پڑھ کر سوئے تو خواب میں پیغمبر اکرم کو دیکھنا،<ref>محدث نوری، مستدرک الوسائل، مؤسسه آل البیت، ج۶، ص۱۰۵.</ref> ذکر ہوا ہے۔
 
[<font color=green>"{{قرآن کا متن|قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ|ترجمہ=کہئے اے کافر لوگو|سورت=[[سورہ کافرون]]|آیت= 1}}"</font>]
* اس کو سورہ '''جحد''' (=انکار) کہتے ہیں کیونکہ اس سورت کا تعلق ان لوگوں سے ہے جو دین خدا کا انکار کرتے ہیں۔
* اس سورت کو سورہ '''عبادت''' کہتے ہیں کیونکہ یہ لفظ (<small>مختلف مشتقات کی صورت میں</small>) اس سورت میں آٹھ بار دہرایا گیا ہے۔
* اس سورت کو سورہ '''مُشَقشَقہ''' کہتے ہیں کیونکہ یہ سورت [[نفاق]]، [[شرک]] اور آلودگی سے بچاتی اور پاک کر دیتی ہے اور دو ٹوک انداز سے بتوں اور غیر اللہ کی عبادت کو رد کر دیتی ہے اور انسان کو شرک و نفاق سے دور اور پاک و بری کر دیتی ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامہ قرآن و قرآن‌ پژوہی، ج2، ص1270-1269۔</ref>


==متن سورہ==
==متن سورہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم