confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
imported>S.J.Mosavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = کافرون |ترتیب کتابت = 109 | پارہ = 30 |آیت = 6 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 18 |اگلی = [[سورہ نصر|نصر]] |پچھلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |لفظ = 27 |حرف = 99|تصویر=سوره کافرون.jpg}} | {{سورہ||نام = کافرون |ترتیب کتابت = 109 | پارہ = 30 |آیت = 6 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 18 |اگلی = [[سورہ نصر|نصر]] |پچھلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |لفظ = 27 |حرف = 99|تصویر=سوره کافرون.jpg}} | ||
'''سورہ کافرون | '''سورہ کافرون''' [[قرآن کریم]] کی 109ویں سورت ہے جس کا شمار [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔اس کو '''سورہ کافرون''' کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کافروں کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے جس میں اللہ تعالی اپنے [[رسول]] کو آئینِ بت پرستی سے کھلے عام برائت کرنے کا حکم دیتا ہے اور حکم دیتا ہے کہ ان سے کہے ان کے دین کی طرف مائل نہیں ہوگا کبھی ان کے ساتھ کسی قسم کے ساز باز کرنے کو تیار نہیں۔ کہا گیا ہے کہ یہ سورت اس وقت نازل ہوئی جب کافروں نے پیغمبر اکرمؐ کو یہ تجویز دی تھی کہ کچھ عرصہ وہ لوگ پیغمبر اکرمؐ کے دین کی پیروی کریں گے اور کچھ عرصہ پیغمبر ان کے آئین کی پیروی کرے۔ | ||
اس سورت کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں روایات میں نقل ہوا ہے کہ اگر سونے سے پہلے پڑھے تو امان کا باعث بنے گا اور اگر واجب نماز میں پڑھے تو اس شخص کی مغفرت نیز اس کے والدین اور اولاد کی مغفرت کا بھی باعث بنے گا۔ | |||
== | ==تعارف == | ||
'''سورہ کافرون''' حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور پارہ 30 کی سورتوں میں شمار ہوتی ہے جو اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ [[سور نداء]] و [[مخاطبات]] میں گیارہوں اور آخری نمبر پر ہے۔ نیز یہ سور [[مقولات|قل (<small>کہہ دو</small>) سے شروع ہونے والی پانچ سورتوں]] میں دوسری سورت ہے۔ اس سورت اور تین دیگر سورتوں (<small>اخلاص، فلق، ناس</small>) کو ملا کر [[چار قل]] بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت کافروں پر اتمام حجت کرنے کے علاوہ واضح کرتی کہ ہے کہ دین [[توحید]] اور [[شرک]] و بت پرستی کے درمیان کوئی جوڑ اور آمیزش ممکن نہیں ہے۔<ref>دیکھیں: دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1270-1269۔</ref> | '''سورہ کافرون''' حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور پارہ 30 کی سورتوں میں شمار ہوتی ہے جو اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ [[سور نداء]] و [[مخاطبات]] میں گیارہوں اور آخری نمبر پر ہے۔ نیز یہ سور [[مقولات|قل (<small>کہہ دو</small>) سے شروع ہونے والی پانچ سورتوں]] میں دوسری سورت ہے۔ اس سورت اور تین دیگر سورتوں (<small>اخلاص، فلق، ناس</small>) کو ملا کر [[چار قل]] بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت کافروں پر اتمام حجت کرنے کے علاوہ واضح کرتی کہ ہے کہ دین [[توحید]] اور [[شرک]] و بت پرستی کے درمیان کوئی جوڑ اور آمیزش ممکن نہیں ہے۔<ref>دیکھیں: دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1270-1269۔</ref> | ||