"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شأن نزول
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مضامین) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شأن نزول) |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
==شأن نزول== | ==شأن نزول== | ||
[[Image:سوره کوثر حرم امام حسین.jpg|thumb|250px|[[حائر حسینیؑ]] کی چھت پر سورہ کوثر تحریر ہے]] | [[Image:سوره کوثر حرم امام حسین.jpg|thumb|250px|[[حائر حسینیؑ]] کی چھت پر سورہ کوثر تحریر ہے]] | ||
سورہ | سورہ کوثر [[عاص بن وائل]] کے اس طعنے کے جواب میں نازل ہوا جس میں اس نے [[پیغمبر اکرمؐ]] کو بے اولاد اور ابتر کہا تھا۔ یہ طعنہ ایسے موقع پر دیا گیا تھا جب پیغمبر اکرمؐ کے فرزند [[عبداللہ ابن محمد|عبدالله]] اس دنیا سے وفات پا گئے تھے اور ان کے علاوہ آنحضرت کا کوئی اور بیٹا بھی نہیں تھا۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے عاص بن وائل نے [[قریش]] کے بزرگان کی محفل میں پیغمبر اسلامؐ کو ابتر اور بے اولاد ہونے کا طعنہ دیا تھا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۸۳۶.</ref> | ||
خداوند متعال نے پیغمبر اکرمؐ کی تسلی کیلئے [[سورہ کوثر]] نازل کیا جس میں آپ کو کوثر(خیر کثیر) عطا کرنے اور آپ کے دشمنوں کے بے اولاد ہونے کی بشارت دی۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۶۹.</ref> | خداوند متعال نے پیغمبر اکرمؐ کی تسلی کیلئے [[سورہ کوثر]] نازل کیا جس میں آپ کو کوثر(خیر کثیر) عطا کرنے اور آپ کے دشمنوں کے بے اولاد ہونے کی بشارت دی۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۶۹.</ref> | ||