مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]]، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]]، [[اصحاب]] کی کثیر تعداد اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔ [[شیعہ]] علماء کے مطابق [[حضرت فاطمہ زهرا(س)]] اور آپ کی ذریت کوثر کے مصادیق میں سے ہیں کیونکہ یہ سورہ ان لوگوں کے جواب میں نازل ہوا ہے جنہوں نے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر ہونے کا طعنہ دیا تھا۔

سورہ کوثر کی [[تلاوت]] کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[نماز پنگانہ]] میں اس سورت کی تلاوت کرے تو  [[قیامت]] کے دن حوض کوثر سے سیراب اور [[درخت طوبی]] کے سایے میں [[رسول خداؐ]] کا ہمنشین ہوگا۔
سورہ کوثر کی [[تلاوت]] کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[نماز پنگانہ]] میں اس سورت کی تلاوت کرے تو  [[قیامت]] کے دن حوض کوثر سے سیراب اور [[درخت طوبی]] کے سایے میں [[رسول خداؐ]] کا ہم نشین ہوگا۔

== تعارف==
== تعارف==
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم