مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

122 بائٹ کا ازالہ ،  7 اکتوبر 2018ء
م
سطر 28: سطر 28:
سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا [[نماز|نمازیوں]] میں سے تھا اور [[قیامت]] کے دن ایک منادی ندا دے گا کہ میرے بندے کے بارے میں تم لوگوں نے صحیح گواہی دی۔ اور اس کے بارے میں تمہاری گواہی قبول کرتا ہوں۔ اسے بہشت لے جاؤ اور وہ ان لوگوں میں سے ہے جس کے کام اور خود اس کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶.</ref>

بعض روایات میں سورہ فیل کی تلاوت کے لئے بعض خواص ذکر ہوئے ہیں؛ جیسے دشمن کی شر سے محفوظ رہنا،<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۱۴ق، ج۶، ص۵۵.</ref>غرق ہونے سے بچنا اور عمر کے آخر تک پانی میں موت آنے سے بچنا۔{{حوالہ درکار}}

==متعلقہ مضامین==
{{ستون آ|5}}
* [[قرآن]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
*[[سجیل]]
{{ستون خ}}

==متن سورہ==
==متن سورہ==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم