مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قارعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,811 بائٹ کا اضافہ ،  1 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: {{سورہ||نام = قارعہ |ترتیب کتابت = 101 | پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 30 |اگلی = سورہ تکاث...)
 
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = قارعہ |ترتیب کتابت = 101 | پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 30 |اگلی = [[سورہ تکاثر|تکاثر]] |پچھلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |الفاظ = 36 |حروف = 160}}  
{{سورہ||نام = قارعہ |ترتیب کتابت = 101 | پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 30 |اگلی = [[سورہ تکاثر|تکاثر]] |پچھلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |الفاظ = 36 |حروف = 160}}

'''سورہ قارعہ''' '''''[سُورةُ الْقَارِعَة]''''' کا نمبر 101 ہے، [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور 11 آیتوں پر مشتمل ہے۔  
'''سورہ قارعہ''' '''''[سُورةُ الْقَارِعَة]''''' کا نمبر 101 ہے، [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور 11 آیتوں پر مشتمل ہے۔

==سورہ قارعہ، نام اور کوائف==
==سورہ قارعہ، نام اور کوائف==
* اس سورت کو اس لئے '''سورہ قارعہ''' کہا گیا ہے کہ اس کا آغاز "القارعہ" (بڑا حادثہ) ـ جو [[قیامت]] کی صفت ہے ـ سے ہوتا ہے۔  
* اس سورت کو اس لئے '''سورہ قارعہ''' کہا گیا ہے کہ اس کا آغاز "القارعہ" (بڑا حادثہ) ـ جو [[قیامت]] کی صفت ہے ـ سے ہوتا ہے۔
* قراء [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد 11 اور قراء [[حجاز]] کے بقول 10 جبکہ دیگر قراء کے مطابق 8 ہے لیکن اول الذکر نظریہ مشہور اور مقرون بہ صحت ہے۔  
* قراء [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد 11 اور قراء [[حجاز]] کے بقول 10 جبکہ دیگر قراء کے مطابق 8 ہے لیکن اول الذکر نظریہ مشہور اور مقرون بہ صحت ہے۔
* سورہ قارعہ کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 160 ہے۔  
* سورہ قارعہ کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 160 ہے۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 101 ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے تیسویں سورت ہے۔  
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 101 ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے تیسویں سورت ہے۔
* یہ [[قرآن]] کی [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔  
* یہ [[قرآن]] کی [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کی ابتداء میں مندرج ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کی ابتداء میں مندرج ہے۔
==مفاہیم==
یہ سورت آغاز سے اختتام تک واقعۂ محشر کو بیان کرتی ہے اور معادی (یعنی [[قیامت]] سے متعلق نازل ہونے والی) سورتوں میں سے ہے۔ اس دن کے شدائد و احوال اور انسان کے انتہائی انجام کو بیان کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ اگر کسی کے نیک اعمال برے اعمال اور [[گناہ|گناہوں]] سے زیادہ اور معصیتوں پر بھاری ہوں تو وہ پر سرور زندگی اور جاویدانی حیات سے بہرہ ور ہوگا اور اگر کسی کے برے اعمال اس کے نیک اعمال پر بھاری ہوں تو اس کا ٹھکانا [[دوزخ]] اور بہت زیادہ جھلسا دینی والی آگ ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1267۔</ref>
==متن سورہ==
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
!
{{ quote box
| title  = <small>سوره قارعہ مکیہ ۔ نمبر 101 ۔ آیات 11 ترتیب نزول 30</small>
|bgcolor = #ecfcf4
|title_bg = Lavender
|  align = center
}}
||
{{quote box
| title = '''ترجمہ'''
||bgcolor= #ecfcf4
| title_bg = Lavender
|  align = center
}}
|-
|
{{quote box
| quote = :
{{حدیث
| <center> '''بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ''' </center><br/>
'''الْقَارِعَةُ ﴿1﴾ مَا الْقَارِعَةُ ﴿2﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ ﴿3﴾ يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ ﴿4﴾ وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ ﴿5﴾ فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ ﴿6﴾ فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ﴿7﴾ وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ ﴿8﴾ فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ ﴿9﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ ﴿10﴾ نَارٌ حَامِيَةٌ ﴿11﴾'''۔
}}
| archive date =
||bgcolor= #ecfcf4
| title_bg = Lavender
|qalign =justify
| align = right
}}
|
{{quote box
| quote = :<br/>
<center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/>
وہ بڑا حادثہ (1) اور کیا ہے وہ بڑا حادثہ (2) اور تم کیا جانو کہ وہ بڑا حادثہ کیا ہے (3) جس دن سب لوگ مثل منتشر پروانوں کے ہوں گے (4) او رپہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کے ایسے ہوں گے (5) تو جس کے نیک اعمال کے پلڑے بھاری ہوں گے (6) وہ اپنے پسندیدہ عیش و آرام میں رہے گا (7) اور جس کے اعمال کے پلڑے ہلکے ہوں گے (8) تو گہرا گڑھا ان کا مرکز رہے گا (9) اور تم کیا جانو وہ کیا ہے (10) وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہو گی (11)۔
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
| title_bg = Lavender
|qalign =justify
|  align = left
}}
|}
{{قرآن کی سورتیں|101|[[سورہ عادیات]]|[[سورہ تکاثر]]}}
==متعلقہ مآخذ==
* [[قرآن]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[قیامت]]
== پاورقی حاشیے ==
{{حوالہ جات}}
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔
{{قرآن}}
[[fa:سوره زلزله]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:مفصلات]]
[[زمرہ:قصار]]
گمنام صارف