گمنام صارف
"سورہ قارعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کی ابتداء میں مندرج ہے۔ | * حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کے چوتھے حزب کی ابتداء میں مندرج ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
یہ سورت آغاز سے اختتام تک واقعۂ محشر کو بیان کرتی ہے اور معادی (یعنی [[قیامت]] سے متعلق نازل ہونے والی) سورتوں میں سے ہے۔ اس دن کے شدائد و احوال اور انسان کے انتہائی انجام کو بیان کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ اگر کسی کے نیک اعمال برے اعمال اور [[گناہ|گناہوں]] سے زیادہ اور معصیتوں پر بھاری ہوں تو وہ پر سرور زندگی اور جاویدانی حیات سے بہرہ ور ہوگا اور اگر کسی کے برے اعمال اس کے نیک اعمال پر بھاری ہوں تو اس کا ٹھکانا [[دوزخ]] اور بہت زیادہ جھلسا دینی والی آگ ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1267۔</ref> | یہ سورت آغاز سے اختتام تک واقعۂ محشر کو بیان کرتی ہے اور معادی (یعنی [[قیامت]] سے متعلق نازل ہونے والی) سورتوں میں سے ہے۔ اس دن کے شدائد و احوال اور انسان کے انتہائی انجام کو بیان کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ اگر کسی کے نیک اعمال برے اعمال اور [[گناہ|گناہوں]] سے زیادہ اور معصیتوں پر بھاری ہوں تو وہ پر سرور زندگی اور جاویدانی حیات سے بہرہ ور ہوگا اور اگر کسی کے برے اعمال اس کے نیک اعمال پر بھاری ہوں تو اس کا ٹھکانا [[دوزخ]] اور بہت زیادہ جھلسا دینی والی آگ ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1267۔</ref> | ||
سطر 50: | سطر 50: | ||
<center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/> | <center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/> | ||
وہ بڑا حادثہ (1) اور کیا ہے وہ بڑا حادثہ (2) اور تم کیا جانو کہ وہ بڑا حادثہ کیا ہے (3) جس دن سب لوگ مثل منتشر پروانوں کے ہوں گے (4) او رپہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کے ایسے ہوں گے (5) تو جس کے نیک اعمال کے پلڑے بھاری ہوں گے (6) وہ اپنے پسندیدہ عیش و آرام میں رہے گا (7) اور جس کے اعمال کے پلڑے ہلکے ہوں گے (8) تو گہرا گڑھا ان کا مرکز رہے گا (9) اور تم کیا جانو وہ کیا ہے (10) وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہو گی (11)۔ | وہ بڑا حادثہ (1) اور کیا ہے وہ بڑا حادثہ (2) اور تم کیا جانو کہ وہ بڑا حادثہ کیا ہے (3) جس دن سب لوگ مثل منتشر پروانوں کے ہوں گے (4) او رپہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کے ایسے ہوں گے (5) تو جس کے نیک اعمال کے پلڑے بھاری ہوں گے (6) وہ اپنے پسندیدہ عیش و آرام میں رہے گا (7) اور جس کے اعمال کے پلڑے ہلکے ہوں گے (8) تو گہرا گڑھا ان کا مرکز رہے گا (9) اور تم کیا جانو وہ کیا ہے (10) وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہو گی (11)۔ | ||
|archive date = | |archive date = | ||
||bgcolor = #ecfcf4 | ||bgcolor = #ecfcf4 | ||
| title_bg = Lavender | | title_bg = Lavender | ||
سطر 65: | سطر 65: | ||
* [[سورہ]] | * [[سورہ]] | ||
* [[آیت]] | * [[آیت]] | ||
* [[قیامت]] | * [[قیامت]] | ||
== پاورقی حاشیے == | == پاورقی حاشیے == | ||
سطر 74: | سطر 74: | ||
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | *[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} | ||
[[fa:سوره | |||
[[fa:سوره قارعه]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | [[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | ||
[[زمرہ:مفصلات]] | [[زمرہ:مفصلات]] | ||
[[زمرہ:قصار]] | [[زمرہ:قصار]] |