گمنام صارف
"سورہ زلزال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 1: | سطر 1: | ||
سورہ زلزال | |||
{{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |الفاظ = 36 |حروف = 185}} | {{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |الفاظ = 36 |حروف = 185}} | ||
'''سورہ زلزال''' '''''[سُوْرَةُ الّزِلْزَال]''''' ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی ننانوےویں سورت ہے؛ [[مکی اور مدنی{مدنی]] ہے اور آٹھ آیتوں پر مشتمل ہے۔ یہ سورت روز قیامت کے احوال بیان کرتی ہے۔ | '''سورہ زلزال''' '''''[سُوْرَةُ الّزِلْزَال]''''' ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی ننانوےویں سورت ہے؛ [[مکی اور مدنی{مدنی]] ہے اور آٹھ آیتوں پر مشتمل ہے۔ یہ سورت روز قیامت کے احوال بیان کرتی ہے۔ | ||
==نام== | ==نام== | ||
اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے: | اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے: | ||
:'''إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾'''؛
جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی۔ | :'''إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾'''؛
جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی۔ | ||
اس سورت کا دوسرا نام سورہ '''زلزلہ''' ہے کیونکہ پہلی آیت میں لفظ '''زلزال''' آیا ہے۔ | اس سورت کا دوسرا نام سورہ '''زلزلہ''' ہے کیونکہ پہلی آیت میں لفظ '''زلزال''' آیا ہے۔ | ||
==کوائف== | ==کوائف== | ||
* قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ اور دیگر قراء کے مطابق نو ہے اور اول الذکر قول مشہور ہے۔ | * قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ اور دیگر قراء کے مطابق نو ہے اور اول الذکر قول مشہور ہے۔ | ||
* اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 158 ہے۔ | * اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 158 ہے۔ | ||
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے نوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ترانوےویں سورت ہے۔ | * ترتیب مصحف کے لحاظ سے نوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ترانوےویں سورت ہے۔ | ||
* سورہ زلزال [[مکی اور مدنی|مدنی]] اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے لیکن اس کا مدنی ہونا مقرون بہ صحت ہے۔ | * سورہ زلزال [[مکی اور مدنی|مدنی]] اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے لیکن اس کا مدنی ہونا مقرون بہ صحت ہے۔ | ||
* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد، [[قصار|سترہ چھوٹی سورتوں یا سُوَرِ قصار]] میں پہلی سورت ہے۔ | * یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد، [[قصار|سترہ چھوٹی سورتوں یا قصار سُوَرِ قصار]] میں پہلی سورت ہے۔ | ||
* سُوَرِ قصار قرآن کی سب سے چھوٹی سورتیں ہیں اور یہ زمرہ [[قرآن]] کے آخر تک جاری رہتا ہے جبکہ [[سورہ حمد]] بھی قصار میں سے ہے۔ | * سُوَرِ قصار قرآن کی سب سے چھوٹی سورتیں ہیں اور یہ زمرہ [[قرآن]] کے آخر تک جاری رہتا ہے جبکہ [[سورہ حمد]] بھی قصار میں سے ہے۔ | ||
* سورہ زلزال تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔ | * سورہ زلزال تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔ | ||
==مفاہیم== | |||
سورہ زلزال روز [[قیامت]] کی توصیف کرتی ہے تاکہ یہ واضح کردے کہ خدا کی عدالت اور مقدمات کا وہ دن باریک بینانہ، عادلانہ اور بہت سخت ہے اور اس پیغام کی حامل ہے کہ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (7) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (8)۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1267۔1266۔</ref> | |||
==متن سورہ== | |||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | |||

{{ quote box | |||
| title = سوره زلزال مکیہ ۔ نمبر 99۔ آیات 8 ترتیب نزول 93 | |||
|bgcolor = #ecfcf4 | |||
|title_bg = Lavender | |||
| align = center | |||

{{quote box | |||
| title = '''ترجمہ''' | |||
||bgcolor= #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
| align = center | |||

{{quote box | |||
| quote = : | |||
{{حدیث | |||
|  '''بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ'''

'''إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾ وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿2﴾ وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا ﴿3﴾ يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿4﴾ بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا ﴿5﴾ يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ﴿6﴾ فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴿7﴾ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿8﴾'''''' | |||

| archive date = | |||
||bgcolor= #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
|qalign =justify | |||
| align = right | |||

{{quote box | |||
| quote = :

'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''

جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی (1) اور زمین اپنے اندر کے تمام بوجھوں کو نکال کر باہر کر دے گی (2) اور آدمی کہے گا کہ یہ اسے کیا ہو گیا ہے (3) اس دن وہ اپنے اوپر کی تمام خبروں کو بیان کرے گی (4) اس لیے کہ تمہارے پروردگار کا اسے ایسا حکم ہو گا (5) اس دن لوگ جداجدا اپنی منزل تک پہنچیں گے تا کہ اعمال اپنی آنکھوں سے انہیں دکھائے جائیں (6) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (7) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (8)۔ | |||
|archive date = | |||
||bgcolor = #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
|qalign =justify | |||
| align = left | |||

{{قرآن کی سورتیں|99|[[ سورہ بینہ]]|[[سورہ عادیات]]}} | |||
==متعلقہ مآخذ== | |||
* [[قرآن]] | |||
* [[سورہ]] | |||
* [[آیت]] | |||
* [[قیامت]] | |||
== پاورقی حاشیے == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
== مآخذ == | |||
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | |||
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | |||
{{قرآن}} | |||
[[fa:سوره زلزله]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | |||
[[زمرہ:مفصلات]] | |||
[[زمرہ:قصار]] |