مندرجات کا رخ کریں

"سورہ زلزال" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سورہ زلزال
سورہ زلزال
{{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |الفاظ = 36 |حروف = 185}}  

'''سورہ زلزال''' '''''[سُوْرَةُ الّزِلْزَال]''''' ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی ننانوےویں سورت ہے؛ [[مکی اور مدنی{مدنی]] ہے اور آٹھ آیتوں پر مشتمل ہے۔ یہ سورت روز قیامت کے احوال بیان کرتی ہے۔  

==نام==
==نام==
اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے:

:<font color=green>'''إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾'''</font>؛ <br/> جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی۔  

اس سورت کا دوسرا نام سورہ '''زلزلہ''' ہے کیونکہ پہلی آیت میں لفظ '''زلزال''' آیا ہے۔  

==کوائف==  
==کوائف==
* قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد آٹھ  اور دیگر قراء کے مطابق نو ہے اور اول الذکر قول مشہور ہے۔  

* اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 36 اور 158 ہے۔  

* ترتیب مصحف کے لحاظ سے نوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ترانوےویں سورت ہے۔  

* سورہ زلزال [[مکی اور مدنی|مدنی]] اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے لیکن اس کا مدنی ہونا مقرون بہ صحت ہے۔  

* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد، [[قصار|سترہ چھوٹی سورتوں یا قصار سُوَرِ قصار]] میں پہلی سورت ہے۔  

* سُوَرِ قصار قرآن کی سب سے چھوٹی سورتیں ہیں اور یہ زمرہ [[قرآن]] کے آخر تک جاری رہتا ہے جبکہ [[سورہ حمد]] بھی قصار میں سے ہے۔

* سورہ زلزال تیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔

==مفاہیم==  
==مفاہیم==
سورہ زلزال روز [[قیامت]] کی توصیف کرتی ہے تاکہ یہ واضح کردے کہ خدا کی عدالت اور مقدمات کا وہ دن باریک بینانہ، عادلانہ اور بہت سخت ہے اور اس پیغام کی حامل ہے کہ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (7) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (8)۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1267۔1266۔</ref>

سطر 58: سطر 58:
<center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/>

جب زمین پورے طور پر ہلا ڈالی جائے گی (1) اور زمین اپنے اندر کے تمام بوجھوں کو نکال کر باہر کر دے گی (2) اور آدمی کہے گا کہ یہ اسے کیا ہو گیا ہے (3) اس دن وہ اپنے اوپر کی تمام خبروں کو بیان کرے گی (4) اس لیے کہ تمہارے پروردگار کا اسے ایسا حکم ہو گا (5) اس دن لوگ جداجدا اپنی منزل تک پہنچیں گے تا کہ اعمال اپنی آنکھوں سے انہیں دکھائے جائیں (6) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (7) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہو گی اسے بھی دیکھ لے گا (8)۔

|archive date =  
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
||bgcolor = #ecfcf4
| title_bg = Lavender
| title_bg = Lavender
سطر 74: سطر 74:
* [[سورہ]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[آیت]]
* [[قیامت]]  
* [[قیامت]]

== پاورقی حاشیے ==
== پاورقی حاشیے ==
سطر 83: سطر 83:
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
[[fa:سوره زلزله]]
[[fa:سوره زلزله]]

گمنام صارف