گمنام صارف
"امام حسن مجتبی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سماجی مقام و منزلت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 229: | سطر 229: | ||
=== سماجی مقام و منزلت=== | === سماجی مقام و منزلت=== | ||
بعض تاریخی منابع سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسنؑ کو اس وقت کے سماج میں ایک خاص مقام حاصل تھا۔ ابن سعد (متوفی | بعض تاریخی منابع سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسنؑ کو اس وقت کے سماج میں ایک خاص مقام حاصل تھا۔ ابن سعد (متوفی 230 ھ) کہتے ہیں کہ جب لوگ حج کے موقع پر حسن بن علیؑ کو دیکھتے تو ان سے متبرک ہونے کے لئے ان کی طرف ہجوم لے جاتے تھے یہاں تک کہ [[حسین بن علیؑ]] بعض دوسرے افراد کی مدد سے لوگوں کو آپ سے دور کرتے تھے۔<ref> ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۱۰، ۴۰۶.</ref> اسی طرح کہا جاتا ہے کہ [[ابن عباس]] بزرگان [[صحابہ]]<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب فى معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۲ق، ج۹۳۵.</ref> اور عمر کے لحاظ سے آپ سے بڑے ہونے کے باوجود حسن بن علیؑ کے گھوڑے پر سوار ہوتے وقت ان کے لئے گھوڑے کی رکاب پکڑتے تھے۔<ref> عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ۱۴۱۵ق، ج۱۳، ص۲۳۹.</ref> | ||
===سیاست سے دوری اور معاویہ کا ساتھ نہ دینا=== | ===سیاست سے دوری اور معاویہ کا ساتھ نہ دینا=== | ||
امام حسنؑ کے کوفہ سے خارج ہونے کے بعد [[خوارج]] میں سے ایک گروہ معاویہ سے جنگ کے لئے [[نخیلہ]] نامی مقام پر جمع ہوئے۔ معاویہ نے امام حسنؑ کے نام ایک خط میں آپ سے واپس آکر خوارج سے جنگ کرنے کی درخواست کی۔ امامؑ نے معاویہ کی اس درخواست کو رد کرتے ہوئے ان کے خط کے جواب میں فرمایا: اگر [[اہل قبلہ]] میں سے کسی سے جنگ کرنا تھا تو سب سے پہلے تمہارے ساتھ جنگ کرتا۔<ref> ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ش، ج۳، ص۴۰۹.</ref> اسی طرح حوثرہ اسدی کی قیادت میں خوارج کے ایک اور گروہ نے معاویہ کے خلاف قیام کیا تو معاویہ نے پھر وہی درخواست دہرائی اس کے جواب میں امامؑ نے بھی وہی جواب دہراتے ہوئے معاویہ سے لڑنے کو زیادہ سزاوار قرار دئے۔<ref> اربلی، کشف الغمۃ، ۱۴۲۱ق، ج۱، ص۵۳۶.</ref> | امام حسنؑ کے کوفہ سے خارج ہونے کے بعد [[خوارج]] میں سے ایک گروہ معاویہ سے جنگ کے لئے [[نخیلہ]] نامی مقام پر جمع ہوئے۔ معاویہ نے امام حسنؑ کے نام ایک خط میں آپ سے واپس آکر خوارج سے جنگ کرنے کی درخواست کی۔ امامؑ نے معاویہ کی اس درخواست کو رد کرتے ہوئے ان کے خط کے جواب میں فرمایا: اگر [[اہل قبلہ]] میں سے کسی سے جنگ کرنا تھا تو سب سے پہلے تمہارے ساتھ جنگ کرتا۔<ref> ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ش، ج۳، ص۴۰۹.</ref> اسی طرح حوثرہ اسدی کی قیادت میں خوارج کے ایک اور گروہ نے معاویہ کے خلاف قیام کیا تو معاویہ نے پھر وہی درخواست دہرائی اس کے جواب میں امامؑ نے بھی وہی جواب دہراتے ہوئے معاویہ سے لڑنے کو زیادہ سزاوار قرار دئے۔<ref> اربلی، کشف الغمۃ، ۱۴۲۱ق، ج۱، ص۵۳۶.</ref> |