گمنام صارف
"سورہ تین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = | {{سورہ||نام = تین |ترتیب کتابت = 95 |پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 28 |اگلی = [[سورہ علق|علق]] |پچھلی = [[سورہ شرح|شرح]] |الفاظ = 34 |حروف = 162}} | ||
'''سوره تین''' '''''[سُوْرَة ُالتِّيْنِ]''''' کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ اس کی پہلی آیت میں '''تین''' (انجیر) کی قسم کھائی گئی ہے۔ کبھی اس سورت کو '''سورہ زیتون''' یا '''سورہ تین و زیتون''' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ | '''سوره تین''' '''''[سُوْرَة ُالتِّيْنِ]''''' کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ اس کی پہلی آیت میں '''تین''' (انجیر) کی قسم کھائی گئی ہے۔ کبھی اس سورت کو '''سورہ زیتون''' یا '''سورہ تین و زیتون''' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ | ||
سطر 22: | سطر 22: | ||
* سورہ تین کا آغاز قسم کے چار فقروں سے ہوتا ہے: | * سورہ تین کا آغاز قسم کے چار فقروں سے ہوتا ہے: | ||
:<font color=green>"'''وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ ﴿1﴾ وَطُورِ سِينِينَ ﴿2﴾ وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِيْنِ ﴿3﴾'''"</font>؛ <br/> ترجمہ: قسم ہے "انجیر" اور "زیتون" کی ٭ اور "طور سینا" ٭ اور "امن وامان والے شہر [[مکہ]]" کی ٭۔ | :<font color=green>"'''وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ ﴿1﴾ وَطُورِ سِينِينَ ﴿2﴾ وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِيْنِ ﴿3﴾'''"</font>؛ <br/> ترجمہ: قسم ہے "انجیر" اور "زیتون" کی ٭ اور "طور سینا" ٭ اور "امن وامان والے شہر [[مکہ]]" کی ٭۔ | ||
==مفاہیم== | |||
یہ سورت انسان کی خلقت اور اس کے احوال کی دیگرگونی کی طرف اشارہ کرتی ہے اور یہ کہ خطاکار اور گنہگار انسان "اسفل سافلین" (پست سے پست ترین) درجے تک گرا دیئے جاتے ہیں لیکن صالحین اور [[مؤمن|مؤمنوں]] لامحدود ثواب و پاداش سے بہرہ ور ہوجاتے ہیں۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1265۔</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |