گمنام صارف
"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==سورہ ضحی، نام اور کوائف== | ==سورہ ضحی، نام اور کوائف== | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
* اس سورت کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے: '''وَالضُّحَى ﴿1﴾''' (قسم ہے دن کی روشنی (یا دھوپ) کی)؛ یعنی بعینہ وہی لفظ جو اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔ | * اس سورت کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے: '''وَالضُّحَى ﴿1﴾''' (قسم ہے دن کی روشنی (یا دھوپ) کی)؛ یعنی بعینہ وہی لفظ جو اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔ | ||
* اس سورت کی آیتوں کی تعداد 11 اور بقولے 12 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔ | * اس سورت کی آیتوں کی تعداد 11 اور بقولے 12 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔ | ||
* سورہ ضحی کے الفاظ 40 اور حروف 165 ہیں۔ | * سورہ ضحی کے الفاظ 40 اور حروف 165 ہیں۔ | ||
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے ترانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے گیارہویں سورت ہے۔ | * ترتیب مصحف کے لحاظ سے ترانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے گیارہویں سورت ہے۔ | ||
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | * یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | ||
* یہ سورت [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے۔ | * یہ سورت [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے۔ | ||
* اس سورت کی پہلی دو آیتوں میں دو قسمیں کھائی گئی ہیں۔ | * اس سورت کی پہلی دو آیتوں میں دو قسمیں کھائی گئی ہیں۔ | ||
* سورہ ضحی ان چودہ سورتوں میں سے ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | * سورہ ضحی ان چودہ سورتوں میں سے ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
==مفاہیم== | |||
یہ سورت وقتی طور پر [[انقطاعِ وحی]]، دوبارہ رابطے کی بحالی اور [[رسول اللہ(ص)]] پر نزول وحی کے دوبارہ آغاز کی طرف اشارہ کرتی ہے اور آپ(ص) کو تسلی دیتی ہے اور کہتی ہے کہ "اللہ نے آپ کو یتیم پایا تو پناہ کی جگہ دی (6) اور آپ کو کھویا ہوا [حیران] پایا تو رہنمائی کی (7) اور آپ کو تہی دست پایا تو مالدار بنایا"۔ | |||
یہ سورت [[قیامت]] کے دن [[رسول اللہ(ص)]] کے [[مقام محمود]] و [[شفاعت]] کی طرف اشارہ کرتی ہے اور آپ(ص) کی شان میں اللہ رب العزت کی کرامتوں اور عطایا کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ | |||
سورہ ضحی آخر میں تین اخلاقی اور معاشرتی احکام جاری کرتی ہے؛ جیسے: | |||
# یتیموں پر رحمت و رأفت؛ | |||
# مسکینوں اور محتاجوں کی امداد اور ان کو ردّ کرنے سے اجتناب؛ | |||
# اللہ کی نعمتوں کو یاد رکھنا اور اللہ کا ان نعمتوں پر مسلسل شکر ادا کرتے رہنا۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1265۔</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |