مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,213 بائٹ کا اضافہ ،  30 ستمبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = ضحٰی |ترتیب کتابت = 93 |پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 11 |اگلی = [[سورہ شرح|شرح]] |پچھلی = [[سورہ لیل|لیل]] |الفاظ = 40 |حروف = 165}}
{{سورہ||نام = ضحٰی |ترتیب کتابت = 93 |پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 11 |اگلی = [[سورہ شرح|شرح]] |پچھلی = [[سورہ لیل|لیل]] |الفاظ = 40 |حروف = 165}}

'''سورہ ضحی''' '''''[سُوْرَةُ الضُّحَٰى]''''' کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات]] کے زمرے میں شمار ہوتی ہے۔ قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں بیسویں سورت ہے اور ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔  

==سورہ ضحی، نام اور کوائف==
{{ستون آ|2}}
* اس سورت کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے: '''وَالضُّحَى ﴿1﴾''' (قسم ہے دن کی روشنی (یا دھوپ) کی)؛ یعنی بعینہ وہی لفظ جو اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔
* اس سورت کی آیتوں کی تعداد 11 اور بقولے 12 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔
* سورہ ضحی کے الفاظ 40 اور حروف 165 ہیں۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے ترانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے گیارہویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔
* یہ سورت [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے۔
* اس سورت کی پہلی دو آیتوں میں دو قسمیں کھائی گئی ہیں۔
* سورہ ضحی ان چودہ سورتوں میں سے ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔
{{ستون خ}}

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف