"سورہ فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←متن سورہ
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن سورہ) |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
! | ! | ||
{{ quote box | {{ quote box | ||
| title = | | title = سوره فجر | ||
|bgcolor = #ecfcf4 | |bgcolor = #ecfcf4 | ||
|title_bg = Lavender | |title_bg = Lavender | ||
سطر 78: | سطر 78: | ||
{{quote box | {{quote box | ||
| quote = : | | quote = : | ||
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو | <center>{{حدیث|'''(شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے'''}}</center> | ||
{{حدیث|قَسم ہے صبح کی۔ (1) اور دس (مقدس) راتوں کی۔ (2) اورجُفت اور طاق کی۔ (3) اور رات کی جبکہ (جانے کیلئے) چلنے لگے۔ (4) کیا اس میں صاحبِ عقل کیلئے کوئی قسم ہے؟ (یعنی یقیناً ہے)۔ (5) کیا آپ(ص) نے نہیں دیکھا کہ آپ(ص) کے پروردگار نے قومِ عاد کے ساتھ کیا کیا؟ (6) یعنی اونچے ستونوں والے ارم کے ساتھ۔ (7) جن کامثل (دنیا کے) شہروں میں پیدا نہیں کیا گیا۔ (8) اور قومِ ثمود کے ساتھ (کیا کیا؟) جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں (اور عمارتیں بنائی تھیں)۔ (9) اور فرعون میخوں والے کے ساتھ (کیا کیا؟)۔ (10) ان لوگوں نے شہروں میں سرکشی کی تھی۔ (11) اوران میں بہت فساد پھیلایا تھا۔ (12) تو آپ کے پروردگار نے ان پر عذاب کا کَوڑا برسایا۔ (13) بےشک آپ(ص) کا پروردگار (ایسے لوگوں کی) تاک میں ہے۔ (14) لیکن انسان (کا حال یہ ہے کہ) جب اس کا پروردگار اسے آزماتا ہے اور اسے عزت و نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے پروردگار نے میری عزت افزائی کی۔ (15) اور جب وہ (خدا) اسے اس طرح آزماتا ہے کہ اس کا رزق اس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کر دیا۔ (16) ہرگز نہیں! بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔ (17) اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو آمادہ نہیں کرتے۔ (18) اور وراثت کا سارا مال (حلال و حرام) سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔ (19) اورتم مال و منال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو۔ (20) ہرگز نہیں! وہ وقت یاد کرو جب زمین کو توڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا۔ (21) اور تمہارا پروردگار (یعنی اس کا حکم) آجائے گا اور فرشتے قطار اندر قطار آئیں گے۔ (22) اور اس دن جہنم (سامنے) لائی جائے گی اور اس دن انسان کو سمجھ آئے گی مگر اب سمجھ آنے کا کیا فائدہ؟ (23) وہ کہے گا کہ کاش! میں نے اپنی (اس) زندگی کیلئے کچھ آگے بھیجا ہوتا۔ (24) پس اس دن نہ تو خدا کی طرح کوئی عذاب دے گا۔ (25) اور نہ اس کے باندھنے کی طرح کوئی باندھ سکے گا۔ (26) (ارشاد ہوگا) اے نفسِ مطمئن۔ (27) تو اس حالت میں اپنے پروردگار کی طرف چل کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے۔ (28) پس تُو میرے (خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ (29) اور میری جنت میں داخل ہو جا۔ (30)}} | {{حدیث|قَسم ہے صبح کی۔ (1) اور دس (مقدس) راتوں کی۔ (2) اورجُفت اور طاق کی۔ (3) اور رات کی جبکہ (جانے کیلئے) چلنے لگے۔ (4) کیا اس میں صاحبِ عقل کیلئے کوئی قسم ہے؟ (یعنی یقیناً ہے)۔ (5) کیا آپ(ص) نے نہیں دیکھا کہ آپ(ص) کے پروردگار نے قومِ عاد کے ساتھ کیا کیا؟ (6) یعنی اونچے ستونوں والے ارم کے ساتھ۔ (7) جن کامثل (دنیا کے) شہروں میں پیدا نہیں کیا گیا۔ (8) اور قومِ ثمود کے ساتھ (کیا کیا؟) جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں (اور عمارتیں بنائی تھیں)۔ (9) اور فرعون میخوں والے کے ساتھ (کیا کیا؟)۔ (10) ان لوگوں نے شہروں میں سرکشی کی تھی۔ (11) اوران میں بہت فساد پھیلایا تھا۔ (12) تو آپ کے پروردگار نے ان پر عذاب کا کَوڑا برسایا۔ (13) بےشک آپ(ص) کا پروردگار (ایسے لوگوں کی) تاک میں ہے۔ (14) لیکن انسان (کا حال یہ ہے کہ) جب اس کا پروردگار اسے آزماتا ہے اور اسے عزت و نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے پروردگار نے میری عزت افزائی کی۔ (15) اور جب وہ (خدا) اسے اس طرح آزماتا ہے کہ اس کا رزق اس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کر دیا۔ (16) ہرگز نہیں! بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔ (17) اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو آمادہ نہیں کرتے۔ (18) اور وراثت کا سارا مال (حلال و حرام) سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔ (19) اورتم مال و منال سے بہت زیادہ محبت کرتے ہو۔ (20) ہرگز نہیں! وہ وقت یاد کرو جب زمین کو توڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا۔ (21) اور تمہارا پروردگار (یعنی اس کا حکم) آجائے گا اور فرشتے قطار اندر قطار آئیں گے۔ (22) اور اس دن جہنم (سامنے) لائی جائے گی اور اس دن انسان کو سمجھ آئے گی مگر اب سمجھ آنے کا کیا فائدہ؟ (23) وہ کہے گا کہ کاش! میں نے اپنی (اس) زندگی کیلئے کچھ آگے بھیجا ہوتا۔ (24) پس اس دن نہ تو خدا کی طرح کوئی عذاب دے گا۔ (25) اور نہ اس کے باندھنے کی طرح کوئی باندھ سکے گا۔ (26) (ارشاد ہوگا) اے نفسِ مطمئن۔ (27) تو اس حالت میں اپنے پروردگار کی طرف چل کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے۔ (28) پس تُو میرے (خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ (29) اور میری جنت میں داخل ہو جا۔ (30)}} | ||
|archive date = | |archive date = |