مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:

==کوائف==
==کوائف==
* [[مکہ]] اور [[بصرہ]] کے قراء کے نزدیک اس سورت کی آیات 40 اور بعض دیگر قاریوں کے مطابق 39 ہیں تاہم پہلی رائے مشہور ہے۔  
* [[مکہ]] اور [[بصرہ]] کے قراء کے نزدیک اس سورت کی آیات 40 اور بعض دیگر قاریوں کے مطابق 39 ہیں تاہم پہلی رائے مشہور ہے۔
* اس سورت کے الفاظ 174 اور حروف 797 ہیں؛ ترتیب مصحف  کے لحاظ سے چھترویں سورت اور نزول کے لحاظ سے اسی ویں سورت ہے۔  
* اس سورت کے الفاظ 174 اور حروف 797 ہیں؛ ترتیب مصحف  کے لحاظ سے چھترویں سورت اور نزول کے لحاظ سے اسی ویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔  
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا چھوٹی سورت ہے جو تیسویں ـ یعنی آخری پارے کے آغاز میں آئی ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا چھوٹی سورت ہے جو تیسویں ـ یعنی آخری پارے کے آغاز میں آئی ہے۔
* سورہ نباء کے تیسویں پارے کے آغاز میں آنے وجہ سے اس پارے کو "جزءِ عمّ" کہتے ہیں اور یہ پارہ اس سورت کے نام سے مشہور ہے۔
* سورہ نباء کے تیسویں پارے کے آغاز میں آنے وجہ سے اس پارے کو "جزءِ عمّ" کہتے ہیں اور یہ پارہ اس سورت کے نام سے مشہور ہے۔
 
==مفاہیم==
٭ سورہ نباء کا آغاز ایک عظیم واقعے ـ یعنی وقوع [[قیامت]] کے بارے میں ایک سوال اور اس واقعے کے حتمی الوقوع ہونے نیز اس کی عظمت کے بیان سے ـ ہوتا ہے۔
٭ یہ سورت جنت کی توصیف اور اس کی بےشمار نعمتوں ـ جو درحقیقت پرہیزگاروں کے لئے مختص ہیں ـ نیز عذاب جہنم اور اس کی شدت و حدت اور دوزخیوں کی ندامت کے تذکرے پر اختتام پذیر ہوتی ہے جس کا ہدف و مقصد انسانوں کو نیک اعمال اور ان کے مراتب عالیہ اور مدارج رفیعہ تک نیز جنت ابدی کے حصول تک پہنچنے کی ترغیب دلانا ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1261۔1260۔</ref>

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف