مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


==نام==
==نام==
* اس سورت کو نباء کہتے ہیں کیونکہ اس کی دوسری آیت میں نباء عظیم ([[قیامت]] کی بڑی خبر) کو بیان کیا جاتا ہے۔  
* اس سورت کو نباء کہتے ہیں کیونکہ اس کی دوسری آیت میں نباء عظیم ([[قیامت]] کی بڑی خبر) کو بیان کیا جاتا ہے۔
* اس سورت کے دوسرے ناموں میں '''عمّ''' اور "‌تَسائُل" شامل ہیں کیونکہ اس کا آغاز '''عم یتسائلون''' سے ہوا ہے۔  
* اس سورت کے دوسرے ناموں میں '''عمّ''' اور "‌تَسائُل" شامل ہیں کیونکہ اس کا آغاز '''عم یتسائلون''' سے ہوا ہے۔
* اس سورت کا چوتھا نام "مُعصِرات‌" ہے کیونکہ یہ لفظ اس سورت کی چودہویں آیت میں استعمال ہوا ہے۔  
* اس سورت کا چوتھا نام "مُعصِرات‌" ہے کیونکہ یہ لفظ اس سورت کی چودہویں آیت میں استعمال ہوا ہے۔


==کوائف==
* [[مکہ]] اور [[بصرہ]] کے قراء کے نزدیک اس سورت کی آیات 40 اور بعض دیگر قاریوں کے مطابق 39 ہیں تاہم پہلی رائے مشہور ہے۔
* اس سورت کے الفاظ 174 اور حروف 797 ہیں؛ ترتیب مصحف  کے لحاظ سے چھترویں سورت اور نزول کے لحاظ سے اسی ویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا چھوٹی سورت ہے جو تیسویں ـ یعنی آخری پارے کے آغاز میں آئی ہے۔
* سورہ نباء کے تیسویں پارے کے آغاز میں آنے وجہ سے اس پارے کو "جزءِ عمّ" کہتے ہیں اور یہ پارہ اس سورت کے نام سے مشہور ہے۔ 


==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف