"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اجمالی تعارف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
'''ترتیب اور محل نزول''' | '''ترتیب اور محل نزول''' | ||
سورہ جن | سورہ جن [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 40ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 72ویں سورہ ہے جو قران کے 29ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ جن»، ص۱۲۵۹۔</ref> | ||
'''تعداد | '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | ||
سورہ جن | سورہ جن 28 آیات، 286 کلمات اور 1109 حروف پر مشتمل ہے اور حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[مفصلات|سور مفصلات]] میں ہوتا ہے اور نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ جن»، ص۱۲۵۹۔</ref> سورہ جن [[سور مقولات]] یعنی لفظ "قُل" سے شروع ہونے والی سورتوں میں پہلی سورت ہے۔ ااس سورت کو [[سور ممتحنات|ممتحنات]] میں بھی شمار کیا جاتا ہے؛ <ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶۔</ref> کیونکہ [[سورہ ممتحنہ]] کے مضامین سے مشابهت رکھتی ہے۔<ref>[http://lib۔eshia۔ir/26683/1/2612 فرہنگنامہ علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲۔]</ref> | ||
{{ | {{نوٹ|قرآن کی 16 سورتوں کو ممتحنات کہا جاتا ہے جنہیں سیوطی نے اسی نام سے ذکر کئے ہیں۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ ان سورتوں میں: فتح، حشر، سجدہ، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعہ، صف، جن، نوح، مجادلہ، ممتحنہ اور تحریم شامل ہیں (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰۔)}} | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |