مندرجات کا رخ کریں

"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

766 بائٹ کا اضافہ ،  26 جنوری 2019ء
م
سطر 21: سطر 21:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
* اس سورت کا اصل مضمون [[جن|جنات]] کی ایک جماعت کی داستان ہے جو [[قرآن]] کی تلاوت سن کر اس کے نزول اور فصاحت سے حیرت زدہ ہوتی ہے اور یہ افراد قرآن کے محیر العقول اور راہنما ہونے کا اعتراف کرکے [[ایمان]] لاتے ہیں۔
* اس سورت کے مضامین کا پہلا حصہ [[جن|جنات]] کی ایک جماعت کی داستان پر مشتمل ہے جو [[قرآن]] کی تلاوت سن کر اس کی فصاحت و بلاغت سے حیرت زدہ ہوتی ہیں اور قرآن کے محیر العقول اور راہنما ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے پیغمبر اکرمؐ کی [[نبوت]] اور [[معاد]] پر [[ایمان]] لاتے ہیں اور قرآن کے مقابلے میں خضوع اور خشوع کا اظہار کرتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۵، ص۹۷۔</ref>
* اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے کہ جنوں کی جماعت میں بھی انسانوں کی طرح کچھ افراد [[مؤمن]] و صالح اور بعض دوسرے [[کافر]] اور فساد پھیلانے والے ہیں۔
* اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ جنّات میں بھی انسانوں کی طرح کچھ افراد [[مؤمن]] و صالح اور بعض دوسرے [[کافر]] اور فساد پھیلانے والے ہیں۔
* یہ سورت جنوں کے بارے میں بعض خرافی اعتقادات کا حوالہ دیتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی دعوت جنوں اور انسانوں کے لئے عمومیت رکھتی ہے اور دونوں کے لئے ہے۔<ref>جن کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے رجوع کریں: مقاله جن در کتاب قرآن پژوهی، نوشته بهاءالدین خرمشاهی، ص590؛ دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1259۔</ref>
* اس سورت میں جنّات سے معلق بعض خرافات کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا جواب دیا گیا ہے اور اس نکتے کی یادآوری کی جاتی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی دعوت جنوں اور انسانوں کے لئے عمومیت رکھتی ہے اور دونوں کو شامل کرتے ہے۔<ref>جن کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے رجوع کریں: مقالہ جن در کتاب قرآن پژوہی، نوشتہ بہاءالدین خرمشاہی، ص590؛ دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1259۔</ref>
* اس سورت کے دوسرے حصے میں [[توحید]] اور [[معاد]] کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے اور اس سورت کے آخری حصے میں [[علم غیب]] کے بارے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کی گئی ہے کہ خدا کے ارادے کے بغیر کوئی بھی عالم غیب سے باخبر نہیں ہو سکتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۵، ص۹۷۔</ref>
{{سورہ جن}}
{{سورہ جن}}


confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم