گمنام صارف
"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سوره||نام = جن |ترتیب کتابت = 72 |پارہ = 29 |آیات = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 40 |اگلی = [[سورہ مزمل|مزمل]] |پچھلی = [[سورہ نوح|نوح]] |الفاظ = 286 |حروف = 1109}} | {{سوره||نام = جن |ترتیب کتابت = 72 |پارہ = 29 |آیات = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 40 |اگلی = [[سورہ مزمل|مزمل]] |پچھلی = [[سورہ نوح|نوح]] |الفاظ = 286 |حروف = 1109}} | ||
'''سورہ جن''' '''''[سُورَةُ الْجِنّ]''''' کو اس لئے '''سورہ جن''' کہا جاتا ہے کہ اس سورت کا مضمون [[جن|جِنّات]] سے تعلق رکھتا ہے [اور اس کی پہلی آیت میں لفظ '''جنّ''' مذکور ہے۔ یہ سورت [[جن|جِنّات]] کے بارے میں لوگوں کے بعض خرافی اور توہماتی عقائد و آراء کو زیر بحث لاتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[حضرت محمد|حضرت رسول اللہ(ص)]] کی دعوت عام ہے اور] انس و جن دونوں کے لئے ہے۔ | '''سورہ جن''' '''''[سُورَةُ الْجِنّ]''''' کو اس لئے '''سورہ جن''' کہا جاتا ہے کہ اس سورت کا مضمون [[جن|جِنّات]] سے تعلق رکھتا ہے [اور اس کی پہلی آیت میں لفظ '''جنّ''' مذکور ہے۔ یہ سورت [[جن|جِنّات]] کے بارے میں لوگوں کے بعض خرافی اور توہماتی عقائد و آراء کو زیر بحث لاتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[حضرت محمد|حضرت رسول اللہ(ص)]] کی دعوت عام ہے اور] انس و جن دونوں کے لئے ہے۔ | ||
<center> | <center> | ||
سطر 8: | سطر 8: | ||
==سورہ جن، نام و کوائف== | ==سورہ جن، نام و کوائف== | ||
* اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جن|جنات]] سے ہے۔ | * اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جن|جنات]] سے ہے۔ | ||
* یہ سورت [[مقولات|مقولات خمس]] میں پہلی سورت ہے اور اس کا آغاز "قل" سے ہوتا ہے۔ | * یہ سورت [[مقولات|مقولات خمس]] میں پہلی سورت ہے اور اس کا آغاز "قل" سے ہوتا ہے۔ | ||
* اس سورت کی آیات 28، الفاظ 286 اور حروف 1109 ہیں۔ | * اس سورت کی آیات 28، الفاظ 286 اور حروف 1109 ہیں۔ | ||
* سورہ جن ترتیب مصحف کے لحاظ سے بہترویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چالیسویں سورت ہے جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | * سورہ جن ترتیب مصحف کے لحاظ سے بہترویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چالیسویں سورت ہے جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | ||
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور نسبتا چھوٹی سورت ہے جو انتیسویں سورت کے تیسرے حزب کے کچھ حصے پر محیط ہے۔ | * حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور نسبتا چھوٹی سورت ہے جو انتیسویں سورت کے تیسرے حزب کے کچھ حصے پر محیط ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
* اس سورت کا اصل مضمون [[جن|جنات]] کی ایک جماعت کی داستان ہے جو [[قرآن]] کی تلاوت سن کر اس کے نزول اور فصاحت سے حیرت زدہ ہوتی ہے اور یہ افراد قرآن کے محیر العقول اور راہنما ہونے کا اعتراف کرکے [[ایمان]] لاتے ہیں۔ | * اس سورت کا اصل مضمون [[جن|جنات]] کی ایک جماعت کی داستان ہے جو [[قرآن]] کی تلاوت سن کر اس کے نزول اور فصاحت سے حیرت زدہ ہوتی ہے اور یہ افراد قرآن کے محیر العقول اور راہنما ہونے کا اعتراف کرکے [[ایمان]] لاتے ہیں۔ | ||
* اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے کہ جنوں کی جماعت میں بھی انسانوں کی طرح کچھ افراد [[مؤمن]] و صالح اور بعض دوسرے [[کافر]] اور فساد پھیلانے والے ہیں۔ | * اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے کہ جنوں کی جماعت میں بھی انسانوں کی طرح کچھ افراد [[مؤمن]] و صالح اور بعض دوسرے [[کافر]] اور فساد پھیلانے والے ہیں۔ | ||
* یہ سورت جنوں کے بارے میں بعض خرافی اعتقادات کا حوالہ دیتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی دعوت جنوں اور انسانوں کے لئے عمومیت رکھتی ہے اور دونوں کے لئے ہے۔<ref>جن کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے رجوع کریں: مقاله جن در کتاب قرآن پژوهی، نوشته بهاءالدین خرمشاهی، ص590؛ دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1259۔</ref> | * یہ سورت جنوں کے بارے میں بعض خرافی اعتقادات کا حوالہ دیتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی دعوت جنوں اور انسانوں کے لئے عمومیت رکھتی ہے اور دونوں کے لئے ہے۔<ref>جن کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے رجوع کریں: مقاله جن در کتاب قرآن پژوهی، نوشته بهاءالدین خرمشاهی، ص590؛ دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1259۔</ref> | ||
سطر 69: | سطر 69: | ||
{{قرآن کی سورتیں| | {{قرآن کی سورتیں|72|[[سورہ نوح]]|[[سورہ مزمل]]}} | ||
==متعلقہ مآخذ== | ==متعلقہ مآخذ== |