مندرجات کا رخ کریں

"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,340 بائٹ کا اضافہ ،  26 ستمبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سوره||نام = جن |ترتیب کتابت = 72 |پارہ = 29 |آیات = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 40 |اگلی = [[سورہ مزمل|مزمل]] |پچھلی = [[سورہ نوح|نوح]] |الفاظ = 286 |حروف = 1109}}
{{سوره||نام = جن |ترتیب کتابت = 72 |پارہ = 29 |آیات = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 40 |اگلی = [[سورہ مزمل|مزمل]] |پچھلی = [[سورہ نوح|نوح]] |الفاظ = 286 |حروف = 1109}}  


 
'''سورہ جن''' '''''[سُورَةُ الْجِنّ]''''' کو اس لئے '''سورہ جن''' کہا جاتا ہے کہ اس سورت کا مضمون [[جن|جِنّات]] سے تعلق رکھتا ہے [اور اس کی پہلی آیت میں لفظ '''جنّ''' مذکور ہے۔ یہ سورت [[جن|جِنّات]] کے بارے میں لوگوں کے بعض خرافی اور توہماتی عقائد و آراء کو زیر بحث لاتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[حضرت محمد|حضرت رسول اللہ(ص)]] کی دعوت عام ہے اور] انس و جن دونوں کے لئے ہے۔  
'''سورہ جن''' '''''[سُورَةُ الْجِنّ]''''' کو اس لئے '''سورہ جن''' کہا جاتا ہے کہ اس سورت کا مضمون جِنّات سے تعلق رکھتا ہے [اور اس کی پہلی آیت میں لفظ '''جنّ''' مذکور ہے۔ یہ سورت جنات کے بارے میں لوگوں کے بعض خرافی اور توہماتی عقائد و آراء کو زیر بحث لاتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[حضرت محمد|حضرت رسول اللہ(ص)]] کی دعوت عام ہے اور] انس و جن دونوں کے لئے ہے۔


<center>
<center>
<font color=green><big>'''قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا'''۔</big></font> <br/> کہئے کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنات میں کے کچھ اشخاص نے توجہ کے ساتھ سنا تو کہا کہ ہم نے عجیب طرح کا کلام سنا ہے۔(آیت 1)۔
<font color=green><big>''''''قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا'''۔</big></font> <br/> کہئے کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ [[جن|جِنّات]] میں کے کچھ اشخاص نے توجہ کے ساتھ سنا تو کہا کہ ہم نے عجیب طرح کا کلام سنا ہے۔(آیت 1)۔
</center>
</center>


==سورہ جن، نام و کوائف==
==سورہ جن، نام و کوائف==
* اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جنات]] سے ہے۔  
* اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جن|جنات]] سے ہے۔  
* یہ سورت [[مقولات|مقولات خمس]] میں پہلی سورت ہے اور اس کا آغاز "قل" سے ہوتا ہے۔  
* یہ سورت [[مقولات|مقولات خمس]] میں پہلی سورت ہے اور اس کا آغاز "قل" سے ہوتا ہے۔  
* اس سورت کی آیات 28، الفاظ 286 اور حروف 1109 ہیں۔
* اس سورت کی آیات 28، الفاظ 286 اور حروف 1109 ہیں۔
* سورہ جن ترتیب مصحف کے لحاظ سے بہترویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چالیسویں سورت ہے جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔  
* سورہ جن ترتیب مصحف کے لحاظ سے بہترویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چالیسویں سورت ہے جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔  
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور نسبتا چھوٹی سورت ہے جو انتیسویں سورت کے تیسرے حزب کے کچھ حصے پر محیط ہے۔  
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور نسبتا چھوٹی سورت ہے جو انتیسویں سورت کے تیسرے حزب کے کچھ حصے پر محیط ہے۔  
==مفاہیم==
* اس سورت کا اصل مضمون [[جن|جنات]] کی ایک جماعت کی داستان ہے جو [[قرآن]] کی تلاوت سن کر اس کے نزول اور فصاحت سے حیرت زدہ ہوتی ہے اور یہ افراد قرآن کے محیر العقول اور راہنما ہونے کا اعتراف کرکے [[ایمان]] لاتے ہیں۔
* اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے کہ جنوں کی جماعت میں بھی انسانوں کی طرح کچھ افراد [[مؤمن]] و صالح اور بعض دوسرے [[کافر]] اور فساد پھیلانے والے ہیں۔
* یہ سورت جنوں کے بارے میں بعض خرافی اعتقادات کا حوالہ دیتی ہے اور ان کا جواب دیتی ہے اور اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی دعوت جنوں اور انسانوں کے لئے عمومیت رکھتی ہے اور دونوں کے لئے ہے۔<ref>جن کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے رجوع کریں: مقاله جن در کتاب قرآن پژوهی، نوشته بهاءالدین خرمشاهی، ص590؛ دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1259۔</ref>


==متن سورہ ==
==متن سورہ ==
گمنام صارف