گمنام صارف
"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (←مآخذ) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
<font color=green><big>'''قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا'''۔</big></font> <br/> کہئے کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنات میں کے کچھ اشخاص نے توجہ کے ساتھ سنا تو کہا کہ ہم نے عجیب طرح کا کلام سنا ہے۔(آیت 1)۔ | <font color=green><big>'''قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا'''۔</big></font> <br/> کہئے کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنات میں کے کچھ اشخاص نے توجہ کے ساتھ سنا تو کہا کہ ہم نے عجیب طرح کا کلام سنا ہے۔(آیت 1)۔ | ||
</center> | </center> | ||
==سورہ جن، نام و کوائف== | |||
* اس سورت کو سورہ '''جن''' کہا جاتا کیونکہ اس کا اصل مضمون [ابتداء سے انتہا تک] (مشہور ان دیکھی مخلوق) [[جنات]] سے ہے۔ | |||
* یہ سورت [[مقولات|مقولات خمس]] میں پہلی سورت ہے اور اس کا آغاز "قل" سے ہوتا ہے۔ | |||
* اس سورت کی آیات 28، الفاظ 286 اور حروف 1109 ہیں۔ | |||
* سورہ جن ترتیب مصحف کے لحاظ سے بہترویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چالیسویں سورت ہے جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ | |||
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور نسبتا چھوٹی سورت ہے جو انتیسویں سورت کے تیسرے حزب کے کچھ حصے پر محیط ہے۔ | |||
==متن سورہ == | ==متن سورہ == |