"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = طلاق |ترتیب کتابت = 65 |پارہ = 28 |آیت = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 108 |اگلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |پچھلی = [[سورہ تغابن|تغابن]] |لفظ = 289 |حرف = 1203|تصویر=سوره طلاق.jpg}} | {{سورہ||نام = طلاق |ترتیب کتابت = 65 |پارہ = 28 |آیت = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 108 |اگلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |پچھلی = [[سورہ تغابن|تغابن]] |لفظ = 289 |حرف = 1203|تصویر=سوره طلاق.jpg}} | ||
'''سورہ طلاق''' قرآن کریم کی 65ویں اور [[مدنی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 28ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی اکثر آیات میں [[طلاق]] کے حکم کا تذکرہ ہونے کی وجہ سے اس کا نام "سورہ طلاق" رکھا گیا ہے۔ ابتدائی آیات میں طلاق کے کلی احکام کو تنبیہ، تہديد اور بشارت کے ضمن میں بیان | '''سورہ طلاق''' قرآن کریم کی 65ویں اور [[مدنی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 28ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی اکثر آیات میں [[طلاق]] کے حکم کا تذکرہ ہونے کی وجہ سے اس کا نام "سورہ طلاق" رکھا گیا ہے۔ ابتدائی آیات میں طلاق کے کلی احکام کو تنبیہ، تہديد اور بشارت کے ضمن میں بیان کیا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں [[خدا]] کی عظمت، [[پیغمبر اکرمؐ]] کا مقام، نیک لوگوں کے اجر و ثواب اور برے لوگوں کے عذاب کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ | ||
[[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔ | [[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔ |