مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔
[[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔


==سورہ طلاق، نام اور کوائف==
==اجمالی تعارف==
'''سورہ طلاق''' '''''[سُورَةُ الطَّلَاقِ]''''' اس مناسبت سے طلاق کہلائی ہے کہ اس کی پہلی آیت سے لے کر سورت کی دو تہائی حصے تک کا تعلق [[احکام طلاق]] اور [[عدت طلاق]] نیز مطلّقہ عورتوں سے ہے اسی بنا پر اس کو '''سور نساء الصغرٰی''' (چھوٹی [[سورہ نساء]]) بھی کہا جاتا ہے۔ (تاکہ اس کو [[سورہ نساء]] سے ـ جو کہ [[قرآن]] کی چوتھی سورت ہے ـ متمایز کیا ہو)۔
'''نام‌'''


اس سورت کی آیات کی تعداد اکثر قراء کے قول کے مطابق 12 اور قراءِ [[بصرہ]] کے نزدیک 11 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔
اس سورت کو اس لئے سورہ طلاق کا نام دیا گیا ہے کہ اس کی پہلی [[آیت]] سے لے کر تقریبا دو تہائی آیات تک میں طلاق کے احکام، [[عدہ طلاق|عدہ]] اور طلاق شدہ عورتوں سے متعلق بحث و گفتگو کی گئی ہے<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶.</ref> سورہ طلاق کو "نساء الصغری" بھی کہ جاتا ہے جبکہ قرآن کی چوتھی سورت یعنی [[سورہ نساء]] کو "نساء الکبری" کہا جاتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسير نمونه، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۱۷.</ref>


اس سورت کے الفاظ کی تعداد 289 اور حروف کی تعداد 1203 ہے۔
'''محل اور ترتیب نزول'''


سورہ طلاق ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی پینسٹھویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ننانوےویں سورت ہے اور [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے۔
سورہ طلاق [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 99ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 65ویں سورت ہے اور 28ویں پاری میں واقع ہے۔<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶و۱۲۵۷.</ref>


حجم و کمیت کے لحاظ سے سورہ طلاق [[مفصلات|سور مفصلات]] میں سے ہے اور نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے اور اٹھائیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''


یہ سورت [[مخاطبات|سور مخاطبات]] میں سے ہے جس کا آغاز '''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ''' سے ہوتا ہے۔
سورہ طلاق 12 آیات، 289 کلمات اور 1203 حروف پر مشتمل ہے اور حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مفصلات]] میں ہوتا ہے اور نستبا چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔<ref>صفوی، «سورہ طلاق»، ص۷۵۷.</ref> سورہ طلاق [[سور مخاطبات]] میں سے ہے جن کا آغاز "{{قرآن کا متن|یا أَیهَا النَّبِی‌}} سے ہوتا ہے۔<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۷.</ref> اسی طرح اسے [[سور ممتحنات]] میں بھی شمار کیا گیا ہے؛<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> چونکہ مضامین کے اعتبار سے [[سورہ ممتحنہ]] کے ساتھ شباہت رکھتے ہیں۔ <ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرہنگ‌نامہ علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref>{{نوٹ| قرآن کی 16 سورتیں ہیں جنہیں سیوطی نے ممتحناب کا نام دیا ہے۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ وہ سورتیں یہ ہیں: فتح، حشر، سجدہ، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعہ، صف، جن، نوح، مجادلہ، ممتحنہ اور تحریم (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰.)}}


==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم