"سورہ حشر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
[[سورہ]] حشر کا آغاز خدا کی [[تسبیح]] یعنی "سَبَّحَ للہ" سے ہوتا ہے۔ اس سورت کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے که اس کی آخری تین [[آیت|آیات]] میں خدا کی [[صفات جمال اور جلال الہی|صفات]] اور [[اسما و صفات|اسمائے حُسنا]] کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ اس کی علاوہ اس سورت درج ذیل موضوعات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے: جنگ [[بنی نضیر|بنی نضیر]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے ہاتھوں یہودیوں کی شکست، جنگ کے بغیر حال ہونے والے اموال اور غنائم کی تقسیم کا حکم، [[منافق|منافقین]] کی ملامت اور ان کی منافقت کا برملا ہونا نیز [[مہاجرین]] کی ایثار و فداکاری کی تعریف و تمجید اس سورت کے مضامین میں سے ہیں۔ جس طرح اس سورت کا آغاز خدا کی تسبیح سے ہوتا ہے اسی طرح اس کا اختتام بھی خدا کی تقدیس سے ہوتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۵-۱۲۵۴۔</ref> | |||
{{سورہ حشر}} | {{سورہ حشر}} | ||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == |