"سورہ حدید" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''سورہ حَدید''' [[قرآن]] کی 57ویں اور [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے جو 27ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام "حدید" رکھا گیا ہے جسے اس کی 25ویں آیت سے لیا گیا ہے اور اس کے معنی لوہے کے ہیں۔ اس [[سورہ|سورت]] میں [[توحید]]، [[صفات الہی]]، قرآن کی عظمت اور [[قیامت]] کے دن [[ایمان|مؤمنین]] اور [[منافق|منافقین]] کی حالت کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ اس سورت میں مسلمانوں کو [[انفاق]] کی ترغیب دی گئی ہے۔ [[آیت قرض الحسنہ]] اس سورت کی مشہور [[آیات]] میں سے ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں [[جہنم]] کے عذاب سے نجات [[بہشت|بہشتی]] نعمتوں سے منعم ہونا اور [[امام زمانہؑ]] کے [[ظہور امام زمان|ظہور]] کے وقت آپ سے ملاقات وغیرہ اس سورت کے خواص اور فضیلتوں میں شمار کیا گیا ہے۔ | '''سورہ حَدید''' [[قرآن]] کی 57ویں اور [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے جو 27ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام "حدید" رکھا گیا ہے جسے اس کی 25ویں آیت سے لیا گیا ہے اور اس کے معنی لوہے کے ہیں۔ اس [[سورہ|سورت]] میں [[توحید]]، [[صفات الہی]]، قرآن کی عظمت اور [[قیامت]] کے دن [[ایمان|مؤمنین]] اور [[منافق|منافقین]] کی حالت کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ اس سورت میں مسلمانوں کو [[انفاق]] کی ترغیب دی گئی ہے۔ [[آیت قرض الحسنہ]] اس سورت کی مشہور [[آیات]] میں سے ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں [[جہنم]] کے عذاب سے نجات [[بہشت|بہشتی]] نعمتوں سے منعم ہونا اور [[امام زمانہؑ]] کے [[ظہور امام زمان|ظہور]] کے وقت آپ سے ملاقات وغیرہ اس سورت کے خواص اور فضیلتوں میں شمار کیا گیا ہے۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
اس [[سورہ|سورت]] کا "حدید" ہے جسے اس کی 25ویں آیت سے لیا گیا ہے جہاں پر اس لفظ کا استعمال ہوا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۴۔</ref> اس آیت میں "حدید" کے معنی لوہے کے ہیں۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ محمدمہدی فولادوند۔</ref> [[امام علیؑ]] سے نقل ہوئی ہے کہ لوہے کے نزول سے مراد اس کی خلقت ہے۔ اسی طرح آپؑ سے منقول ایک اور روایت میں لوہے سے اسلحہ مراد لیا گیا ہے۔<ref>حویزی، تفسیر نورالثقلین، ۱۴۱۵، ج۵، ص۲۵۰۔</ref> | |||
* '''محل | * '''محل اور ترتیب نزول''' | ||
سورہ حدید | سورہ حدید [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے یہ قرآنی کی 94ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجوده ترتیب کے اعتبار سے 57ویں سورہ ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآنی، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۸۔</ref> اور یہ قرآن کے 27ویں پارے میں واقع ہے۔ | ||
* '''تعداد | * '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | ||
سورہ حدید 2 [[آیت|آیات]]، 576 کلمات اور 2545 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اور آیتوں کے اختصار کے اعتبار سے اس کا شمار [[مفصلات|مُفَصَّلات]] میں ہوتا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۴۔</ref> اسی طرح اس کا شمار [[مسبحات|مُسَبِّحات]] میں بھی ہوتا ہے کیونکہ اس کا آغاز خدا کی "تسبیح" سے ہوتا ہے۔<ref>معرفت، التمہید فی علوم القرآن، ۱۳۸۸ش، ج۵، ص۲۳۰۔</ref> | |||
== | ==مضامین==<!-- | ||
بہ گفتہ علامہ طباطبایی در [[تفسیر المیزان]]، غرض اصلی این سورہ، تشویق بہ [[انفاق]] در راہ خداست کہ در چند جای سورہ بہ آن اشارہ شدہ است و از آن بہ منشأ [[ایمان]] بہ [[رسول خدا]] یاد میشود۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۱۹، ص۱۴۳۔</ref> | بہ گفتہ علامہ طباطبایی در [[تفسیر المیزان]]، غرض اصلی این سورہ، تشویق بہ [[انفاق]] در راہ خداست کہ در چند جای سورہ بہ آن اشارہ شدہ است و از آن بہ منشأ [[ایمان]] بہ [[رسول خدا]] یاد میشود۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۱۹، ص۱۴۳۔</ref> | ||