مندرجات کا رخ کریں

"سورہ دخان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
نیز یہ سورت [[قیامت]] کے وقوع کی نشانیوں اور گنہگاروں کی صورت حال کی خاکہ کشی کرتی ہے اور [[حضرت موسی]](ع) کی داستان اور [[فرعون]] اور اس کی قوم کے عبرت انگیز انجام کی طرف اشارہ کرتی ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1250۔</ref>

{{سورہ دخان}}
{{سورہ دخان}}
==متن سورہ==

{{Quote box
== متن اور ترجمہ ==
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; "
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
|title = '''سورہ دخان مکیہ ـ نمبر 44 - آیات 59 - ترتیب نزول 64'''
!
|quote = <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ'''}}</center>
{{ quote box
| title  = سورہ دخان
|bgcolor = #ecfcf4
|title_bg = Lavender
|  align = center
}}
||
{{quote box
| title = '''ترجمہ'''
||bgcolor= #ecfcf4
| title_bg = Lavender
|  align = center
}}
|-
|
{{quote box
| quote = :
{{حدیث
| <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ'''}}</center>
{{حدیث|حم ﴿1﴾ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿2﴾ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ ﴿3﴾ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ ﴿4﴾ أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ ﴿5﴾ رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿6﴾ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ﴿7﴾ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ ﴿8﴾ بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ ﴿9﴾ فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاء بِدُخَانٍ مُّبِينٍ ﴿10﴾ يَغْشَى النَّاسَ هَذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿11﴾ رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ ﴿12﴾ أَنَّى لَهُمُ الذِّكْرَى وَقَدْ جَاءهُمْ رَسُولٌ مُّبِينٌ ﴿13﴾ ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَّجْنُونٌ ﴿14﴾ إِنَّا كَاشِفُو الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَائِدُونَ ﴿15﴾ يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا مُنتَقِمُونَ ﴿16﴾ وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَاءهُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ ﴿17﴾ أَنْ أَدُّوا إِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿18﴾ وَأَنْ لَّا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ إِنِّي آتِيكُم بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ ﴿19﴾ وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُونِ ﴿20﴾ وَإِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ ﴿21﴾ فَدَعَا رَبَّهُ أَنَّ هَؤُلَاء قَوْمٌ مُّجْرِمُونَ ﴿22﴾ فَأَسْرِ بِعِبَادِي لَيْلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ ﴿23﴾ وَاتْرُكْ الْبَحْرَ رَهْوًا إِنَّهُمْ جُندٌ مُّغْرَقُونَ ﴿24﴾ كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ﴿25﴾ وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ ﴿26﴾ وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ ﴿27﴾ كَذَلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا قَوْمًا آخَرِينَ ﴿28﴾ فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاء وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ ﴿29﴾ وَلَقَدْ نَجَّيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِينِ ﴿30﴾ مِن فِرْعَوْنَ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِينَ ﴿31﴾ وَلَقَدِ اخْتَرْنَاهُمْ عَلَى عِلْمٍ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿32﴾ وَآتَيْنَاهُم مِّنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاء مُّبِينٌ ﴿33﴾ إِنَّ هَؤُلَاء لَيَقُولُونَ ﴿34﴾ إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَى وَمَا نَحْنُ بِمُنشَرِينَ ﴿35﴾ فَأْتُوا بِآبَائِنَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿36﴾ أَهُمْ خَيْرٌ أَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ أَهْلَكْنَاهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ ﴿37﴾ وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ ﴿38﴾ مَا خَلَقْنَاهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿39﴾ إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿40﴾ يَوْمَ لَا يُغْنِي مَوْلًى عَن مَّوْلًى شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ ﴿41﴾ إِلَّا مَن رَّحِمَ اللَّهُ إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ﴿42﴾ إِنَّ شَجَرَةَ الزَّقُّومِ ﴿43﴾ طَعَامُ الْأَثِيمِ ﴿44﴾ كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ ﴿45﴾ كَغَلْيِ الْحَمِيمِ ﴿46﴾ خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاء الْجَحِيمِ ﴿47﴾ ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ ﴿48﴾ ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ ﴿49﴾ إِنَّ هَذَا مَا كُنتُم بِهِ تَمْتَرُونَ ﴿50﴾ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ ﴿51﴾ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ﴿52﴾ يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ ﴿53﴾ كَذَلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ ﴿54﴾ يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ ﴿55﴾ لَا يَذُوقُونَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولَى وَوَقَاهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ ﴿56﴾ فَضْلًا مِّن رَّبِّكَ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿57﴾ فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ﴿58﴾ فَارْتَقِبْ إِنَّهُم مُّرْتَقِبُونَ ﴿59﴾}}

|source = [[قرآن کریم]]
}}
|align = center
| archive date =
|width =
||bgcolor= #ecfcf4
|border =
| title_bg = Lavender
|fontsize = 12px
|qalign =justify
|bgcolor =#ecfcf4
| align = center
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign =justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}

|
{{quote box
| quote = :
<center>'''(شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے'''</center>
حا۔ میم۔ (1) قَسم ہے اس کتابِ مبین کی۔ (2) ہم نے اس (کتاب) کو ایک بابرکت رات (شبِ قدر) میں نازل کیا ہے بےشک ہم (عذاب سے) ڈرانے والے رہے ہیں۔ (3) اس(رات) میں ہر حکمت والے معاملہ کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ (4) ہمارے(خاص) حکم سے بےشک ہم ہی (ہر کتاب اور رسول(ع) کے) بھیجنے والے ہیں۔ (5) خاص تمہارے پروردگار کی رحمت سے یقیناً وہ بڑا سننے والا (اور) بڑا جاننے والا ہے۔ (6) جو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم یقین کرنے والے ہو۔ (7) اس کے سوا کوئی الٰہ (خدا) نہیں ہے وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے اگلے باپ داداؤں کا بھی پروردگار ہے۔ (8) مگر وہ لوگ تو شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں۔ (9) آپ اس دن کا انتظار کریں جب آسمان ایک کھلے ہوئے دھویں کے ساتھ آئے گا۔ (10) جو لوگوں پر چھا جائے گا یہ ایک دردناک عذاب ہوگا۔ (11) (اس وقت کفار بھی کہیں گے) اے ہمارے پروردگار! ہم سے یہ عذاب دور فرما۔ ہم ایمان لاتے ہیں۔ (12) اب ان کو کہاں سے نصیحت حاصل ہوگی؟ جبکہ ان کے پاس کھول کر بیان کرنے والا رسول(ع) آچکا۔ (13) پھر انہوں نے اس سے منہ موڑا اور کہا کہ یہ تو سکھایا ہوا ایک دیوانہ ہے۔ (14) بےشک (اگر) ہم کچھ وقت کیلئے یہ عذاب ہٹا بھی دیں تو تم لوگ لوٹ کر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کرتے تھے۔ (15) جس دن ہم سخت پکڑ پکڑیں گے اس دن ہم پورا بدلہ لیں گے۔ (16) ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو آزمایا تھا اور ان کے پاس ایک معزز رسول(ع)ایا تھا۔ (17) (اوران سے کہاتھا کہ) اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو میں ایک امانت دار رسول(ع) ہوں۔ (18)
اور یہ کہ تم اللہ کے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو میں تمہارے پاس واضح دلیل (سند) پیش کرتا ہوں۔ (19) اور میں نے اپنے اور تمہارے پروردگار سے پناہ مانگ لی ہے کہ تم مجھے سنگسار کرو۔ (20) اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو پھر مجھ سے الگ ہی رہو۔ (21) پس اس (رسول) نے اپنے پروردگار سے دعا مانگی کہ یہ بڑے مجرم لوگ ہیں۔ (22) (ارشاد ہوا) تم میرے بندوں کو ہمراہلے کر راتوں رات نکل جاؤ کیونکہ تمہاراتعاقب کیا جائے گا۔ (23) اور تم سمندر کو اس کے حال (سکون) پہ چھوڑ دو۔ بیشک وہ (دشمن) ایسا لشکر ہے جو غرق ہو نے والا ہے۔ (24) وہ کتنے باغ اور چشمے چھوڑ گئے۔ (25) اور کھیتیاں اور عمدہ مقامات۔ (26) اور آرام و راحت کا ساز و سامان جس میں وہ خوش و خرم رہتے تھے۔ (27) اور ہم نے ان چیزوں کا وارث ایک قوم کو بنا دیا۔ (28) پس ان کی بربادی پر نہ آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ ہی ان کو مہلت دی گئی۔ (29) اور ہم نے بنی اسرائیل کو رسوا کن عذاب سے نجات دی۔ (30) جو فرعون کی طرف سے تھا بےشک وہ سرکش اور حد سے نکل جا نے والوں میں سے تھا۔ (31) اور ہم نے جان بوجھ کر ان کو تمام جہانوں والوں پر ترجیح دی۔ (32) اور ہم نے ان کو ایسی نشانیاں عطا کیں جن میں کھلی ہوئی آزمائش تھی۔ (33) بیشک یہ لوگ کہتے ہیں۔ (34) کہ بس ہماری یہی پہلی موت ہی ہے اس کے بعد ہم (دوبارہ) نہیں اٹھائے جائیں گے۔ (35) اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ داداؤں کو لاؤ۔ (36) (قوت کے لحاظ سے) یہ بہتر ہیں یا قومِ تبع اور ان سے پہلے ہم نے ان کو ہلاک کر دیا کہ وہ مجرم تھے۔ (37) ہم نے آسمانوں کو، زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کو کھیل کے طور پر پیدانہیں کیا۔ (38) ہم نے ان کو پیدا نہیں کیا مگر حق (و حکمت) کے ساتھ مگر ان کے اکثر لوگ (یہ حقیقت) نہیں جانتے۔ (39)
بےشک فیصلہ کا دن (قیامت) ان سب کا طے شدہ وقت ہے۔ (40) جس دن کوئی دوست کسی دوست کوکوئی فائدہ نہیں پہنچاسکے گا اور نہ ہی ان کی مدد کی جائے گی۔ (41) مگر وہ جس پر اللہ رحم کرے بےشک وہ بڑا غالب (اور) بڑا رحم کرنے والا ہے۔ (42) بیشک زقوم کا درخت۔ (43) گنہگار کی غذا ہوگا۔ (44) پگھلے ہوئے تانبےکی طرح پیٹوں میں جوش کھائے گا۔ (45) جس طرح گرم کھولتا ہوا پانی ہے۔ (46) اس کو پکڑو۔اور اسے گھسیٹتے ہوئے جہنم کے وسط تکلے جاؤ۔ (47) اور پھر اس کے سر پر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب انڈیل دو۔ (48) مزا چکھ تُو تو بڑا معزز اور مکرم ہے۔ (49) یہ وہی ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔ (50) بےشک جو پرہیزگار لوگ ہیں وہ امن و سکون کی جگہ پر ہوں گے۔ (51) یعنی باغوں میں اور چشموں میں۔ (52) وہ سندس و اسبترق (باریک اور دبیز ریشم) کے کپڑے پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ (53) یہ بات اسی طرح ہے اور ہم ان کی گوری رنگت اور بڑی آنکھوں والی عورتوں (حوروں) سے شادی کریں گے۔ (54) وہ اس میں بڑے امن و سکون کے ساتھ ہر قِسم کے میوے طلب کریں گے۔ (55) وہ وہاں پہلے والی موت کے سوا موت کامزہ نہیں چکھیں گے اور اللہ نے انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیا ہے۔ (56) یہ سب کچھ آپ کے پروردگار کے فضل و کرم سے ہوگا اور یہ بڑی کامیابی ہے۔ (57) پس ہم نے اس (قرآن) کو آپ کی زبان پر بالکل آسان بنا دیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔ (58) (اچھا) آپ انتظار کیجئے! یقیناً وہ بھی انتظار کر رہے ہیں۔ (59)

{{Quote box
|archive date =
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; "
||bgcolor = #ecfcf4
|title = '''ترجمہ'''
| title_bg = Lavender
|quote = <center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
|qalign =justify
{{حدیث|حا۔ میم (1) قسم اس کھلی ہوئی کتاب کی (2) ہم نے اس کو اتارا ہے ایک مبارک رات میں یقینا ہم عذاب سے ڈرانے والے رہے ہیں (3) اس میں فیصلہ ہوتا ہے ہر حکیمانہ بات کا (4) جو ہماری طرف کی بات ہوتی ہے، بلاشبہ ہم تھے بھیجنے والے (5) تمہارے پروردگار کی رحمت کے طور پر یقینا وہ سننے والا، بڑا جاننے والا ہے (6) پروردگار آسمان اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کا اگر تم یقین کیے ہوئے ہو (7) کوئی خدا نہیں سوا اس کے وہ زندہ کرتا ہے اور وہ مارتا ہے تمہارا پروردگار اور تمہارے پہلے والے باپ داداؤں کا پروردگار (8) مگر وہ ایک شک وشبہ میں مبتلا، تفریح اور مذاق میں لگے ہوئے ہیں (9) تو منتظر رہیے اس دن کے جب آسمان سے نمایاں طور پر ایک دھواں آئے گا (10) جو لوگوں پرچھا جائے گا۔ یہ ایک بڑی دردناک سزا ہے (11) اے ہمارے پروردگار! اس عذاب کو ہم سے دور فرما، ہم یقینا ایمان لائیں گے (12) انہیں نصیحت کہاں سے حاصل ہو گی، حالانکہ ان کے پاس صاف صاف ہدایت کرنے والا ایک پیغمبر آیا (13) پھر بھی انہوں نے اس سے روگردانی کی اور کہا سکھایا ہوا ایک دیوانہ ہے (14) یقینا ہم خود اس عذاب کو ہٹا دیں گے، یقینا پھر یہی کرو گے (15) جس دن ہم سب سے بڑا ہلہ بول دیں گے، بلاشبہ ہم پورا بدلہ لے لیں گے (16) اور ہم نے آزمائش کی ان کے پہلے فرعون کی قوم کی اور ان کے پاس آیا ایک معزز پیغمبر (17) کہ میرے سپرد کرو اللہ کے بندوں کو، میں تمہارے لئے ایک امانت دار پیغمبر ہوں (18) اور یہ کہ اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو، یقینا میں تمہارے سامنے لا رہا ہوں ایک کھلی ہوئی دلیل (19) اور میں اپنے پروردگار اور تمہارے پروردگار سے مانگتا ہوں پناہ اس سے کہ تم مجھے پتھروں کا نشانہ بناؤ (20) اور اگر تم میری بات پر یقین نہیں کرتے تو مجھ سے کنارہ کشی اختیار کر لو (21) تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ بڑے مجرم لوگ ہیں (22) اچھا تو تم میرے بندوں کو لے کر رات کو نکلو، یقینا تمہارا پیچھا کیا جائے گا (23) اور تم دریا کو اس حالت میں کہ وہ خشک ہو گیا ہو گا چھوڑ دو، بے شک وہ لشکر غرق ہونے والا ہے (24) کتنے ہی انہوں نے چھوڑے باغ اور چشمے (25) اور کھیتیاں اور بڑے عمدہ مقامات (26) اور اسی طرح کے آرام وآسائش کے سامان جن میں وہ بڑے خوش خوش رہ رہے تھے (27) اور ہم نے ان چیزوں کا مالک بنایا دوسری قوم کو (28) تو نہ ان پر آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ انہیں مہلت مل سکی (29) اور ہم نے بنی اسرائیل کو نجات دی ذلت آمیز عذاب سے (30) جو فرعون کی طرف سے تھا، یقینا وہ سرکش تھا ظلم وتعدی کرنے والوں میں سے (31) اور ہم نے پوری واقفیت کے ساتھ انہیں تمام دنیا کے مقابلے میں ترجیح دی (32) اور ہم نے انہیں وہ قدرت کی نشانیاں دکھلائیں جن میں کھلی ہوئی آزمائش تھی (33) بلاشبہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نہیں ہے (34) مگر پہلی ہی دفعہ کا مرنا اور ہم دوبارہ جلائے جائیں گے (35) (اچھا) تو لاؤ ہمارے باپ داداؤں کو اگر تم سچے ہو (36) کیا وہ (ماوی طاقت کے اعتبار سے) بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور جو ان سے پہلے تھے؟ ہم نے ان کا ستیاناس کر دیا، یقینا وہ گنہگار لوگ تھے (37) اور ہم نے نہیں پیدا کیا آسمان اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو بیکار، تفریحی طور پر (38) ہم نے انہیں پیدا نہیں کیا مگر حق بجانب طور پر لیکن ان میں کے زیادہ لوگ علم نہیں رکھتے (39) یقینا فیصلے کا دن ان سب کا مقرر شدہ وقت ہے (40) جس دن کوئی دوست کسی دوست کو فائدہ نہ پہنچا سکے گا اور نہ ان کی مدد ہو گی (41) مگرجس کے شامل حال اللہ کی رحمت ہو یقینا اللہ زبردست ہے، بڑا رحم وکرم والا (42) یقینا زقوم کا درخت (43) گہنہ گار کی غذا ہے (44) پگھلے ہوئے تانبے کی طرح شکموں میں جوش کھائے گا (45) کھولتے ہوئے پانی کے جوش کی طرح (46)  پکڑو اسے پھر لے چلو اس کو بیچوں بیچ دوزخ میں (47) پھر اس کے سرپرگرم پانی ڈالو (48) چکھ تو تو بڑا عزت والا ہے، بڑا مرتبے والا (49) یقینا یہ وہ ہے جس میں تم لوگ شک وشبہ کرتے تھے (50) بلاشبہ پرہیزگار لوگ امن وسکون کی جگہ پر ہوں گے (51) بہشتوں اور چشموں میں (52) پہنیں گے سندس اور استبرق کے کپڑے، آمنے سامنے بیٹھے ہوئے (53) اسی صورت سے اور ان کی شادی کر دیں گے ہم بڑی آنکھوں والی حوروں کے ساتھ (54) وہ منگواتے وہاں طرح طرح کے پھل امن واطمینان کے ساتھ (55) نہیں چکھیں گے ان میں ذائقہ موت کا سوا پہلے والی موت کے اور اس نے بچایا انہیں دوزخ کے عذاب سے (56) فضل وکرم کی بناء پر جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ہے اور یہ بڑی کامیابی ہے (57) تو ہم نے اس کو آپ کی زبان پر بالکل آسان قرار دیا ہے، شاید وہ نصیحت قبول کریں (58) اچھا تو انتظار کیجئے، یقینا وہ بھی انتظار میں ہیں (59)}}
align = center
|source =
|fontsize=.9em
|align = center
|width =
|border =
|fontsize = 12px
|bgcolor =#ecfcf4
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign =justify
|qstyle =
  |quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}
 
|}

{{قرآن کی سورتیں|43|[[سورہ زخرف]]|[[سورہ جاثیہ]]}}
{{قرآن کی سورتیں|43|[[سورہ زخرف]]|[[سورہ جاثیہ]]}}

==متعلقہ مآخذ==
== حوالہ جات ==
* [[قرآن]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[حوامیم]]
 
== پاورقی حاشیے ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

== منابع ==
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم