مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,180 بائٹ کا ازالہ ،  8 جنوری 2019ء
م
سطر 17: سطر 17:

سورہ شوری 53 آیات، 860 کلمات اور 3521 حروف پر مشتمل ہے۔ بعض قراء کے مطابق اس کی آیتوں کی تعداد 50 جبکہ بعض کے نزدیک ان کی تعدد 56 ہیں۔<ref>خرمشاہی، «سورہ شوری»، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref> یہ سورہ "حا میم" سے شروع ہونے والی سورتوں میں تیسری اور حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورتوں میں 23ویں سورت ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مثانی]] میں ہوتا ہے اور قرآن کے ایک حذب سے تھوڑی بڑی ہے۔<ref>صفوی، «سورہ شوری»، ص۷۴۶۔</ref>

==نام و کوائف==
{{ستون آ|2}}
* سورہ شوری کا دوسرا نام حم-عسق (حاء میم عین سین قاف) ہے، کیونکہ ان ہی [[حروف مقطعہ]] سے اس کا آغاز ہوتا ہے (آیات 1 و 2)۔
* [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی تئیسویوں سورت اور [[حوامیم|سات حوامیم]] میں تیسرے نمبر پر ہے۔
* قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس کی آیات کی تعداد  53، بعض قراء کی رائے میں 50 اور دیگر قراء کی رائے میں 56 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی بیالیسویں سورت اور ترتیب نزول کے لحاظ سے باسٹھویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔
* سورہ شوری کے الفاظ کی تعداد 860 اور حروف کی تعداد 3521 ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور ایک حزب [ایک چوتھائی پارے] سے کچھ زیادہ ہے۔
{{ستون خ}}

==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، templateeditor
8,121

ترامیم