"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''سورہ شورٰی''' '''''[سُوْرَةُ الشُورَىٰ]'''''، کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ لفظ "شوری" آیت 38 میں استعمال ہوا ہے اور [[مؤمنین]] اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے کاموں کی انجام دہی کے لئے مشورہ کریں۔ سورہ شوری [[حروف مقعطہ]] سے شروع ہوئی ہے اور [[حوامیم]] یا [[حامیمات|حم سے شروع ہونے والی سات سورتوں]] میں تیسرے نمبر پر ہے۔ | '''سورہ شورٰی''' '''''[سُوْرَةُ الشُورَىٰ]'''''، کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ لفظ "شوری" آیت 38 میں استعمال ہوا ہے اور [[مؤمنین]] اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے کاموں کی انجام دہی کے لئے مشورہ کریں۔ سورہ شوری [[حروف مقعطہ]] سے شروع ہوئی ہے اور [[حوامیم]] یا [[حامیمات|حم سے شروع ہونے والی سات سورتوں]] میں تیسرے نمبر پر ہے۔ | ||
== | '''سورہ شوری''' قرآن کی 42ویں اور [[مکی]] سورتوں میں سے ہے جو 25ویں پارے میں موجود ہے۔ اس سورت کی آیت نمبر 38 میں لفظ "شوری" کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مشورت کرنے کو [[ایمان|مؤمنین]] کی صفات میں شمار کیا گیا ہے۔ سورہ شوری کا اصل موضوع [[وحی]] ہے لیکن اس کے علاوہ [[توحید]]، [[معاد]] اور مؤمنین اور [[کفر|کفار]] کے صفات جیسے موضوعات پر بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔<br /> | ||
اس سورت کی آیت نمبر 23، [[آیت مودت]] اور آیت نمیر 38 آیت مشورت کے نام سے مشہور ہے۔ آیت نمبر 40 کو فقہاء [[قصاص]] کی مشروعت میں مورد استناد قرار دیتے ہیں۔<br /> | |||
سورہ شوری کی فضیلت میں آیا ہے کہ جو شخص اس کی تلاوت کرنے [[فرشتہ|فرشتے]] اس پر سلام درود بھیچتے ہیں اور ان کے حق میں [[استغفار]] اور طلب رحمت کرتے ہیں۔ | |||
==اجمالی تعارف== | |||
اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔ | اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔ | ||
:<font color=green><big>{{حدیث|"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ"}}</big></font> | :<font color=green><big>{{حدیث|"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ"}}</big></font> |