مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: {{سوره||نام = شوری |ترتیب کتابت = 42 |پارہ = 25 |آیات = 53 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 62 |اگلی = سورہ زخرف|زخ...)
 
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سوره||نام = شوری |ترتیب کتابت = 42 |پارہ = 25 |آیات = 53 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 62 |اگلی = [[سورہ زخرف|زخرف]] |پچھلی = [[سورہ فصلت|فصلت]] |الفاظ = 860 |حروف = 3521}}

'''سورہ شورٰی''' '''''[سُوْرَةُ الشُورَىٰ]'''''، کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ لفظ "شوری" آیت 38 میں استعمال ہوا ہے اور [[مؤمنین]] اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے کاموں کی انجام دہی کے لئے مشورہ کریں۔ سورہ شوری [[حروف مقعطہ]] سے شروع ہوئی ہے اور [[حوامیم]] یا [[حامیمات|حم سے شروع ہونے والی سات سورتوں]] میں تیسرے نمبر پر ہے۔  

==سورہ شوری==
==سورہ شوری==
اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔  

:<font color=green><big>"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ"</big></font>  

:ترجمہ: اور جنہوں نے اپنے پروردگار کے فرمان کو مانا ہے اور نماز کے پابند رہے ہیں اور ان کے معاملات ان کے درمیان باہمی مشورے سے طے ہوتے ہیں اور جو اس میں سے ہم نے انہیں دیا ہے، خیرات کرتے ہیں)۔<ref>یہی سورہ 42 آیت 38۔</ref>

==نام و کوائف==  
==نام و کوائف==
{{ستون آ|2}}  
{{ستون آ|2}}
* سورہ شوری کا دوسرا نام حم-عسق (حاء میم عین سین قاف) ہے، کیونکہ ان ہی [[حروف مقعطہ]] سے اس کا آغاز ہوتا ہے (آیات 1 و 2)۔  

* [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی تئیسویوں سورت اور [[حوامیم|سات حوامیم]] میں تیسرے نمبر پر ہے۔

* قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس کی آیات کی تعداد  53، بعض قراء کی رائے میں 50 اور دیگر قراء کی رائے میں 56 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔  

* ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی بیالیسویں سورت اور ترتیب نزول کے لحاظ سے باسٹھویں سورت ہے۔  

* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔

* سورہ شوری کے الفاظ کی تعداد 860 اور حروف کی تعداد 3521 ہے۔  

* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور ایک حزب [ایک چوتھائی پارے] سے کچھ زیادہ ہے۔  

{{ستون خ}}
{{ستون خ}}

سطر 28: سطر 28:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* [[رسول اللہ]](ص) پر [[وحی]] کا نزول اور آپ(ص) کو [[تبلیغ]] اور خدا کی طرف لوگوں کی دعوت کی راہ میں استقامت کا حکم؛

* [[آسمانی ادیان]] کی وحدت اور لوگوں [[دین]] خدا میں اختلاف اور انتشار سے باز رکھنا؛  

* دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا اور لوگوں کو درگذر اور غیظ و غضب پر قابو پانے کی دعوت؛  

* [[توحید]] و [[معاد]] کے مباحث اور مسئلۂ [[توبہ]] اور اللہ کا [[توبہ]] پذیر ہونا؛  

* [[مؤمن|مؤمنین]] اور صالحین کی نسبت اللہ کی بےپایان رحمت اور فضل و کرم۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص 1249۔</ref>

سطر 88: سطر 88:
* [[سورہ]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[آیت]]
* [[حوامیم]]  
* [[حوامیم]]

== پاورقی حاشیے ==
== پاورقی حاشیے ==
سطر 96: سطر 96:
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔

*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
[[fa:سوره شوری]]

[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:حوامیم]]
[[زمرہ:حوامیم]]
گمنام صارف