گمنام صارف
"سورہ فصلت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = فُصِّلَتْ |ترتیب کتابت = 41 |پارہ = 24 و 25 |آیت = 54 |مکی/ مدنی = مکی| ترتیب نزول = 61 |اگلی = [[سورہ شوری|شوری]] |پچھلی = [[سورہ غافر|غافر]] |لفظ = 796 |حرف = 3364|تصویر=سوره فصلت.jpg}} | {{سورہ||نام = فُصِّلَتْ |ترتیب کتابت = 41 |پارہ = 24 و 25 |آیت = 54 |مکی/ مدنی = مکی| ترتیب نزول = 61 |اگلی = [[سورہ شوری|شوری]] |پچھلی = [[سورہ غافر|غافر]] |لفظ = 796 |حرف = 3364|تصویر=سوره فصلت.jpg}} | ||
'''سورہ فُصِّلَتْ''' یا '''حم سجدہ''' [[قرآن]] کی | '''سورہ فُصِّلَتْ''' یا '''حم سجدہ''' [[قرآن]] کی 41 ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورت [[عزائم|سجدہوالی]] سورتوں میں سے بھی ہے اور قرآن کے 24 ویں اور 25 ویں پارے میں واقع ہے۔ "فصلت" فصیح بیان یا عبارت کو کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس سورت کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فصلت میں [[کفر|کافروں]] کے قرآن سے روگردانی کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔ خدا کی [[توحید|وحدانیت]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کی [[نبوت]]، [[قیامت]] اور [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود|ثمود]] کی داستان اس سورت میں ذکر ہونے والے موضوعات میں سے ہیں۔ | ||
آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 41 اور 42 کے متعلق [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کہتے ہیں کہ یہ آیتیں قرآن کے [[تحریف قرآن|تحریف]] ناپذیری کی دلائل میں سے ایک ہے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو کوئی سورہ فصلت کی تلاوت کرے اسے اس سورت کے تمام حروف کے دس گنا حسنہ دیا جائے گا۔ | آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 41 اور 42 کے متعلق [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کہتے ہیں کہ یہ آیتیں قرآن کے [[تحریف قرآن|تحریف]] ناپذیری کی دلائل میں سے ایک ہے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو کوئی سورہ فصلت کی تلاوت کرے اسے اس سورت کے تمام حروف کے دس گنا حسنہ دیا جائے گا۔ |