مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فصلت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,633 بائٹ کا ازالہ ،  27 اکتوبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 41 اور 42 کے متعلق [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کہتے ہیں کہ یہ آیتیں  قرآن کے [[تحریف قرآن|تحریف]] ناپذیری کی دلائل میں سے ایک ہے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو کوئی سورہ فصلت کی تلاوت کرے اسے اس سورت کے تمام حروف کے دس گنا حسنہ دیا جائے گا۔

==نام==
اس سورہ کو اس مناسبت سے "'''فُصِّلَت'''" (کھلی ہوئی صاف صاف بیان ہونے والی) کا نام دیا گیا کیونکہ اس کی تیسری آیت میں [[قرآن کریم|قرآن]] کی توصیف و تعریف لفظ "'''فُصِّلَت'''" سے کی گئی ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام "[سورہ حم] '''سجدہ'''" ہے کیونکہ یہ سورت پہلی اور اصلی [[سورہ سجدہ]] (نمبر 32) کی طرح [[سور عزائم]] میں سے ہے اور اس کی آیت نمبر 37 سجدہ واجب کی حامل ہے جبکہ ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو آیات سجدہ کی حامل ہیں [جن میں سے اکثر آیات [[مستحب]] سجدوں کی حامل ہیں اور چار [[سور عزائم]] ہیں جن کے سجدے [[واجب]] ہیں]۔ اس سورت کا تیسرا نام '''مصابیح''' ہے کیونکہ لفظ '''مصابیح''' اس کی بارہویں آیت میں استعمال ہوا ہے؛ ['''وَزَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ''' یعنی: اور ہم نے نیچے والے آسمان کو چراغوں سے زینت بخشی]۔
==کوائف==
اس سورہ کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 54، قراءِ [[حجاز]] کے قول کے مطابق 53 اور قراءِ [[شام]] و [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 52 جبکہ بعض قراء کے مطابق 56 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔ اس سورت کے الفاظ کی تعداد 796 اور حروف کی تعداد 3364 ہے؛ ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی اکتالیسویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے اکسٹھویں سورت ہے؛ [[مکی و مدنی|مکی]] ہے اور حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور ایک حزب [ایک چوتھائی پارے] سے کچھ بڑی ہے۔ بائیسویں سورت ہے جس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [حم: حاء میم] سے ہوتا ہے اور [[حوامیم]] یا [[حامیمات]] میں شمار ہوتی ہے کیونکہ اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [=حم: حاء میم] سے ہوتا ہے۔ یہ سورت سات [[حوامیم]] میں دوسرے نمبر ہے۔
<!--
==تعارف==
==تعارف==
*'''نام'''
*'''نام'''
این [[سورہ]] را '''فُصِّلَت''' نامیدہ‌اند؛ بہ سبب آنکہ در [[آیہ]] سوم، واژہ «فصلت» بہ معنای «چیزی کہ شیوا بیان شدہ» وصف [[قرآن]] بیان شدہ است۔ سورہ فُصّلت را سورہ سجدہ و مصابیح نیز گفتہ‌اند؛ زیرا جزو چہار سورہ [[عزائم]](سورہ‌ہای سجدہ‌دار) است و اینکہ واژہ مصابیح در آیہ دوازدہم آن آمدہ است۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref>
اس سورت کا نام "فُصِّلَت" ہے جسے کے معنی فصیح بیان اور عبارت کے ہیں، یہ اس کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فُصّلت کو "سورہ سجدہ" اور "سورہ مصابیح" بھی کہا جاتا ہے۔ سجدہ اسلئے کہ یہ سورت قرآن کے واجب سجدہ ([[عزائم]]) والی جار سورتوں میں سے ہے اور مصابیح اس کی 12ویں آیت سے لیا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref>

* '''ترتیب و محل نزول'''
* '''ترتیب اور محل نزول'''
سورہ فصلت جزو [[سورہ‌ہای مکی]] و در [[ترتیب نزول]]، شصت و یکمین سورہ‌ای است کہ بر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر(ص)]] [[نزول قرآن|نازل]] شدہ است۔ این سورہ در [[چینش کنونی قرآن|چینش کنونی]] [[مصحف|مُصحَف]]، چہل و یکمین سورہ است<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶۔</ref> و در [[جزء (قرآن)|جزء]] ۲۴ و ۲۵ [[قرآن]] جای دارد۔
سورہ فصلت [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 61ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 41ویں سورہ ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶۔</ref> جو قرآن کے 24ویں اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔

* '''تعداد آیات و دیگر ویژگی‌ہا'''
* '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
این سورہ ۵۴ [[آیہ]]، ۷۹۶ کلمہ و ۳۳۶۴ حرف دارد و از نظر حجمی جزو [[سورہ‌ہای مثانی]] و کمی بیش از یک [[حزب (قرآن)|حزب]] (یک‌چہارم جزء) است۔ سورہ فصلت ہمچنین جزو سورہ‌ہای [[سورہ‌ہای حامیمات|حامیمات]] است؛ یعنی سورہ‌ہایی کہ با [[حروف مقطعہ]] «حم» (خواندہ می‌شود حا میم) شروع می‌شوند۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref> آیہ ۳۷ این سورہ دارای سجدہ واجب است۔ یعنی با قرائت یا شنیدن آن آیہ، [[واجب]] است فرد سجدہ کند۔<ref>بنی ہاشمی، توضیح المسائل مراجع، ج۱، ص۶۱۵و۶۱۷</ref>، قرائت سورہ‌ہایی کہ سجدہ واجب دارند، در [[نمازہای واجب]] جایز نیست۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۱ق، ج۹، ص۳۴۳۔</ref>
یہ سورت 54 [[آیت|آیات]]، 796 کلمات اور 3364 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[مثانی]] میں ہوتا ہے۔ اسی طرح اس کا شمار [[حامیمات|حامیمات]] یعنی [[حروف مقطعہ]] "حم" سے شروع ہونے والی سورتوں میں بھی ہوتا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref> اس سورت کی آیت نمبر 35 میں قرآن کا واجب سجدہ ہے۔ یعنی اس کے پڑھنے یا سننے سے سجدہ [[واجب]] ہو جاتا ہے۔<ref>بنی ہاشمی، توضیح المسائل مراجع، ج۱، ص۶۱۵و۶۱۷</ref> واجب سجدہ والی سورتوں کا [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۱ق، ج۹، ص۳۴۳۔</ref>

==محتوا==
==مضامین==<!--
سورہ فصلت بیشتر دربارہ روی‌برگرداندن [[کفر|کافران]] از [[قرآن]] سخن می‌گوید و این مطلب در سہ جای این [[سورہ]] تکرار شدہ است۔ در پایان سورہ نیز سخن از خدایی بودن قرآن آمدہ است۔ دیگر مطالبی کہ در این سورہ مطرح شدہ این موضوعات است: مسئلہ [[توحید|وحدانیت]] خدا، [[نبوت]] [[خاتم الانبیاء(ص)]]، [[نزول قرآن|نزول]] و اوصاف و خصوصیات [[قرآن]]، مسئلہ [[معاد]] و احوال [[قیامت]]، شہادت‌دادن چشم و گوش و پوست و تمام اعضا و جوارحِ دوزخیان بر علیہ آنان و سرگذشت [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود]]۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۳م، ج‌۱۷، ص۳۵۸-۳۵۹۔</ref>

{{سورہ فصلت}}
{{سورہ فصلت}}
confirmed، templateeditor
9,239

ترامیم