مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یس" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:

'''سوره یس''' (جسے یاسین پڑھا جاتا ہے) قرآن مجید کی 36ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔اور اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] «یا اور سین» سے آغاز ہوا ہے اور  اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور [[حدیث|روایات]] کے مطابق افضل ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے۔ سورہ یس میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور [[قیامت]] میں مردوں کا زندہ ہونا اور بدن کے اجزاء کے کلام کرنے کا بھی تذکرہ ہوا ہے۔ اسی طرح [[اصحاب قریہ]] کا اور [[مؤمن آل یس]] کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے۔

روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے شیطان اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔
روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے [[شیطان]] اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔
==معرفی==
==معرفی==
* '''نام'''
* '''نام'''
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم