confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{سورہ||نام = یس |ترتیب کتابت = 36|پارہ = 22 و 23 |آیت = 83|مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 41|اگلی = [[سورہ صافات|صافات]] |پچھلی = [[سورہ فاطر|فاطر]] |لفظ = 733|حرف = 3068|تصویر=سوره یاسین.jpg}} | {{سورہ||نام = یس |ترتیب کتابت = 36|پارہ = 22 و 23 |آیت = 83|مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 41|اگلی = [[سورہ صافات|صافات]] |پچھلی = [[سورہ فاطر|فاطر]] |لفظ = 733|حرف = 3068|تصویر=سوره یاسین.jpg}} | ||
'''سوره یس''' (جسے یاسین پڑھا جاتا ہے) قرآن مجید کی 36ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔اور اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] «یا اور سین» سے آغاز ہوا ہے اور اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور [[حدیث|روایات]] کے مطابق افضل ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے۔ سورہ یس میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور قیامت میں مردوں کا زندہ ہونا اور بدن کے اجزاء کے کلام کرنے کا بھی تذکرہ ہوا ہے۔ اسی طرح اصحاب قریہ کا اور مؤمن آل یس کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے۔ | '''سوره یس''' (جسے یاسین پڑھا جاتا ہے) قرآن مجید کی 36ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔اور اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] «یا اور سین» سے آغاز ہوا ہے اور اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور [[حدیث|روایات]] کے مطابق افضل ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے۔ سورہ یس میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور [[قیامت]] میں مردوں کا زندہ ہونا اور بدن کے اجزاء کے کلام کرنے کا بھی تذکرہ ہوا ہے۔ اسی طرح [[اصحاب قریہ]] کا اور [[مؤمن آل یس]] کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے۔ | ||
روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے شیطان اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔ | روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے شیطان اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔ | ||
==معرفی== | ==معرفی== | ||
* '''نام''' | * '''نام''' |