مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,837 بائٹ کا اضافہ ،  2 ستمبر 2018ء
سطر 40: سطر 40:
[[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے کہ [[نماز زیارت]] میں بہتر ہے کہ پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ رحمن]] اور دوسری رکعت میں سورہ یس پڑھیں۔<ref> مفاتیح الجنان، آداب زیارت، ادب ہفدہم، چاپ مشعر، ص۴۴۷</ref>

==مذہبی رسومات ==
عام لوگوں میں سورہ رحمن اور سورہ یس کے بارے میں مختلف رسم بھی پائے جاتے ہیں جنہیں بعض مخصوص اوقات میں پڑھتے ہیں۔ مثلا سورہ یس کو ایسے شخص کے لیے پڑھتے ہیں جس کی روح قبض ہونے کو ہے یا عقد کا خطبہ پڑھتے وقت تلاوت کرتے ہیں۔ یہ سورت مختلف فارسی ضرب المثل میں بھی استعمال ہوئی ہے مثلا »یس در گوش کسی خواندن« یعنی تکرار اور تلقین کے معنی میں ہے یا »بہ یس افتادن» یعنی موت کے قریب ہونا۔<ref>مراجعہ کریں: [http://www.hawzah.net/fa/Magazine/View/5248/5307/49641/ «قرآن فارسی ادب میں: سورہ یس اور الرحمن عوامی ثقافت میں»]؛ [http://www.pasokhgoo.ir/node/33442 سایت مرکز ملی پاسخگویی].</ref>
==تصانیف==
اگرچہ دوسری تفاسیر میں سورہ یس کی بھی تفسیر ہوئی ہے لیکن بعض مستقل کتابیں بھی اس سورت کی توضیح اور تفسیر میں لکھی گئی ہیں:
* '''تفسیر سورہ یاسین''' بقلم سید محمد رضا صفوی؛ دفتر نشر معارف، 1394شمسی۔ (مصنف کہتا ہے کہ اس کتاب کی تدوین میں تفسیر قرآن از قرآن سے استفادہ کیا ہے)۔
* '''قلب قرآن''' بقلم آیت‌ اللہ سیدعبدالحسن دستغیب،‌ نشر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، ۱۳۸۷ش.
* '''یاسین مشگل‌گشای مشکلات''' بقلم محسن شکری، نشر الہام نور. (اس کتاب میں سورہ یاسین کی خصوصیات بیان ہوئی ہیں۔)
== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم