مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
←‏تعارف: لینک دہی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (←‏تعارف: لینک دہی)
سطر 6: سطر 6:

==تعارف==
==تعارف==
'''نامگذاری'''
'''نام'''

اس سورہ میں بعض [[انبیاء]] خاص کر [[حضرت موسی]] کی داستان بیان ہوئی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ قصص" رکھا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ قصص»، ص۱۲۴۵۔</ref> [[حضرت شعیب]] کے گھر میں گزرے ہوئے حضرت موسی کی زندگی کی داستان کو بیان کرتے ہوئے اس سورہ کی 25ویں [[آیت]] میں لفظ "القصص" استعمال ہوا ہے۔<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref> اس سورہ کو سورہ موسی و [[فرعون]] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی داستان اس سورت کی آیت نمبر 3 سے 43 تک میں بیان ہوئی ہے۔<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref>

سطر 16: سطر 16:
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''

سورہ قصص 88 آیات، 1443 کلمات اور5933 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار متوسط سورتوں میں ہوتا ہے اور ایک پارے کے نصف کے برابر اس کا حجم ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ قصص»، ص۱۲۴۵۔</ref> سورہ قصص [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی سورتوں میں سے چودھواں سورہ ہے<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref> اس بنا پر اسے "سورہ طسم" بھی کہا جاتا ہے اور [[سور طواسین|سور طَواسین]] میں بھی شامل ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۸۷ش، ص۵۹۷۔</ref>
سورہ قصص 88 آیات، 1443 کلمات اور5933 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار متوسط سورتوں میں ہوتا ہے اور ایک پارے کے نصف کے برابر اس کا حجم ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ قصص»، ص۱۲۴۵۔</ref> سورہ قصص [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی سورتوں میں سے چودھواں سورہ ہے<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref> اس بنا پر اسے "سورہ طسم" بھی کہا جاتا ہے اور [[طواسین|طَواسین سورتوں]] میں بھی شامل ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۸۷ش، ص۵۹۷۔</ref>

==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم