مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فرقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 34: سطر 34:

==مشہور آیتیں==
==مشہور آیتیں==
[[ملف:محل برخورد دو دریا.jpg|تصغیر|ڈانمارک میں دریائے بالتیک اور دریائے شمال کے ملنے کی جگہ، ان دو دریاوں کا پانی ایک دوسرے کے ساتھ مخلوط نہیں ہوتا۔ بعض مفسرین ان دو دریاوں کے پانی کا آپس میں مخلوط نہ ہونے کو {{حدیث|"مَرَ‌جَ الْبَحْرَ‌ینِ"}} (آیت 53) کا مصداق قرار دیا ہے۔]]
[[ملف:محل برخورد دو دریا.jpg|تصغیر|ڈانمارک میں دریائے بالتیک اور دریائے شمال کے ملنے کی جگہ، ان دو دریاوں کا پانی ایک دوسرے کے ساتھ مخلوط نہیں ہوتا۔ بعض مفسرین نے اسے {{حدیث|"مَرَ‌جَ الْبَحْرَ‌ینِ"}} (آیت 53) کا مصداق قرار دیا ہے۔]]
*<font color=green>{{حدیث|وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَـٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا|ترجمہ=اور رسول(ص) کہیں گے اے میرے پروردگار! میری قوم (امت) نے اس قرآن کو بالکل چھوڑ دیا تھا۔ }}</font> (آیت 30)

یہ ایت اس [[سورت]] کی مشہور [[آیت|آیات]] میں سے ہے<ref>[http://www۔maarefquran۔org/index۔php/page,viewArticle/LinkID,8897 مہدی غفاری، مہجوریت قرآن۔]</ref> جس میں [[پیغمبر اکرمؐ]] اپنی امت میں [[قرآن]] کی مہجوریت سے متعلق خدا سے شکایت کر رہے ہیں۔ در [[تفسیر نمونہ]] میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ کی یہ شکایت ابھی تک باقی ہے کیونکہ قرآن آج کل ایک تشریفاتی کتاب میں تبدیل ہو گیا ہے۔<ref>علی‌بابایی، برگزیدہ تفسیر نمونہ، ۱۳۸۷ش، ج۳، ص۳۳۶۔</ref> [[علامہ طباطبایی]] [[تفسیر المیزان]] میں فرماتے ہیں پیغمبر اکرمؐ کی یہ شکایت [[قیامت]] سے متعلق ہے نہ اس دنیا میں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۳م، ج۱۵، ص۲۰۵۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,295

ترامیم