مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فرقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 58: سطر 58:
[[آیہ]] ۴۸ سورہ فرقان را جزو [[آیات الاحکام]] برشمردہ‌اند۔ گفتہ شدہ است از این آیہ، پاک‌بودن (طاہر) و پاک‌کنندہ بودنِ (مطہِّربودن) آب برداشت می‌شود: «وَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَہُورً‌ا: از آسمان، آبی پاک فرود آوردیم»۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۴۱۔</ref>

-->
-->
==سورہ فرقان کے نام==
===فرقان===
اس سورت کا ایک نام اس کی پہلی آیت سے ماخوذ ہے، جو '''فرقان''' ہے جس کے معنی [[حق]] و [[باطل]] کے جدا کرنے والے کے ہیں۔ یہاں [[قرآن]] کو [[حق]] و [[باطل]] کے جدا کرنے والی کتاب کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ج15 ص 3. </ref>
===تبارک===
[[سورہ]] فرقان کا دوسرا نام '''تبارك''' ہے۔ یہ نام اس سورت کے پہلے لفظ سے ماخوذ ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ج15 ص 3۔</ref>، لفظ '''"تَبارَكَ"''' ممکن ہے کہ "برك" بمعنی ثابت اور مستحکم و پائدار، سے یا پھر "البركة" بمعنی خیر کثیر اور برکت کثیرہ، سے مشتق ہوا ہو یعنی جس نے [[قرآن]] کو نازل کیا ہے وہ خیرات و برکات کا سرچشمہ ہے اور اس کی خیر و برکت کا ایک نمونہ [[نزول قرآن]] ہے۔ کونسی برکت [[قرآن کریم|قانون خداوندی]] سے بالاتر ہوسکتی ہے جس نے اپنی تاریخ میں اربوں انسانوں کو ظلمت سے نکال کر نور اور ہدایت کی راہ دکھائی ہے۔<ref> قرائتی، تفسیر نور، ج8، ص222۔</ref>

==مفاہیم و مندرجات==
==مفاہیم و مندرجات==
confirmed، templateeditor
9,295

ترامیم