مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 38: سطر 38:


==فضیلت اور خصوصیات==
==فضیلت اور خصوصیات==
سورہ نور کی فضیلت میں پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷،ص۲۱۶۔</ref> اور اپنے گھر والوں کو سورہ نور کی تعلیم دینے کے بارے میں پیغمبر اکرمؐ کا فرمانا ہے کہ باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔<ref>شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۳۸۲ق، ج۸، ص۱۱۲.</ref> [[امام علیؑ]] سے بھی اس بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ تم اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو جس میں ان کے لیے وعظ ونصیحت ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۵۱۶.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی منقول ہے کہ اپنی مالی اور جنسی خواہشات کو سورہ نور کی تلاوت سے محفوظ کرو اور اپنی عورتوں کو اس سورت کے ذریعے سے حفاظت کرو، کیونکہ جو بھی ہر دن یا ہر روایت اس سورت کی تلاوت کرتا ہے اس گھر کا کوئی بھی شخص زنا کا مرتکب نہیں ہوگا اور مرنے کے بعد 70 ہزار فرشتے اس کے تشییع جنازہ میں شرکت کریں گے اور اس کے لئے دعا اور استغفار کرتے ہوئے اسے قبر تک پہنچائیں گے۔<ref>ابن بابویہ، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۹.</ref>
سورہ نور کی فضیلت میں پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷،ص۲۱۶۔</ref> اور اپنے گھر والوں کو سورہ نور کی تعلیم دینے کے بارے میں پیغمبر اکرمؐ کا فرمانا ہے کہ باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔<ref>شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۳۸۲ق، ج۸، ص۱۱۲.</ref> [[امام علیؑ]] سے بھی اس بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ تم اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو جس میں ان کے لیے وعظ ونصیحت ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۵۱۶.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی منقول ہے کہ اپنی مالی اور جنسی خواہشات کو سورہ نور کی تلاوت سے محفوظ کرو اور اپنی عورتوں کو اس سورت کے ذریعے سے حفاظت کرو، کیونکہ جو بھی ہر دن یا ہر روایت اس سورت کی تلاوت کرتا ہے اس گھر کا کوئی بھی شخص زنا کا مرتکب نہیں ہوگا اور مرنے کے بعد 70 ہزار فرشتے اس کے [[تشییع جنازہ]] میں شرکت کریں گے اور اس کے لئے دعا اور استغفار کرتے ہوئے اسے قبر تک پہنچائیں گے۔<ref>ابن بابویہ، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۹.</ref>


اس سورت کی تلاوت کے آثار اور برکات میں سے بعض؛ احتلام سے نجات،<ref>بحرانی، تفسیرالبرہان، ۱۳۸۸ش، ج۴، ص۴۳.</ref>، بھاگے ہوئے شخص کی واپسی، (اگر اس سورت کی 40ویں آیت کی تلاوت کرے)، بینائی کی کمزوری دور کرنا (اس کے لیے 35ویں آیت کو کسی چیز پر لکھ کر اسے دھوئے اور وہ پانی انکھوں پر ملے۔)<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۳.</ref> ذکر ہوئی ہیں۔
اس سورت کی تلاوت کے آثار اور برکات میں سے بعض؛ [[احتلام]] سے نجات،<ref>بحرانی، تفسیرالبرہان، ۱۳۸۸ش، ج۴، ص۴۳.</ref>، بھاگے ہوئے شخص کی واپسی، (اگر اس سورت کی 40ویں آیت کی تلاوت کرے)، بینائی کی کمزوری دور کرنا (اس کے لیے 35ویں آیت کو کسی چیز پر لکھ کر اسے دھوئے اور وہ پانی انکھوں پر ملے۔)<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۳.</ref> ذکر ہوئی ہیں۔


==تالیفات==
==تالیفات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم