مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 34: سطر 34:


==آیات الاحکام==
==آیات الاحکام==
سورہ نور کی دوسری آیت سے 8ویں آیت تک کو [[آیات الاحکام]] میں شمار کیا گیا ہے۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ج۱، صص ۳۵۶، ۵۶۷ و ۵۷۷؛ فاضل مقداد، کنز العرفان، ۱۳۷۳ش، ج۲، ص۲۹۴.</ref> دوسری آیت میں زانی کی حد بیان ہوئی ہے اور تیسری آیت میں مومن کی زانی سے شادی کرنے کو حرام قرار دیا ہے؛ البتہ تفاسیر میں ذکر ہوا ہے کہ اس آیت میں زانی سے مراد وہ شخص ہے جو زنا میں مشہور ہے اور توبہ بھی نہیں کیا ہے۔<ref>فیض کاشانی، تفسیر صافی، ۱۴۱۵ق، ج۳، ص۴۱۷.</ref>چوتھی سے 8ویں آیت تک کی آیات میں زنا کی تمہت اور قذف اور لعان کا حکم بیان ہوا ہے۔<ref>مقدس اردبیلی، زبدة البیان، نشر مکتبة المرتضویہ، ص۶۱۳.</ref>
سورہ نور کی دوسری آیت سے 8ویں آیت تک کو [[آیات الاحکام]] میں شمار کیا گیا ہے۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ج۱، صص ۳۵۶، ۵۶۷ و ۵۷۷؛ فاضل مقداد، کنز العرفان، ۱۳۷۳ش، ج۲، ص۲۹۴.</ref> دوسری آیت میں زانی کی حد بیان ہوئی ہے اور تیسری آیت میں مومن کی زانی سے شادی کرنے کو حرام قرار دیا ہے؛ البتہ تفاسیر میں ذکر ہوا ہے کہ اس آیت میں [[زنا|زانی]] سے مراد وہ شخص ہے جو زنا میں مشہور ہے اور [[توبہ]] بھی نہیں کیا ہے۔<ref>فیض کاشانی، تفسیر صافی، ۱۴۱۵ق، ج۳، ص۴۱۷.</ref>چوتھی سے 8ویں آیت تک کی آیات میں زنا کی تمہت اور قذف اور لعان کا حکم بیان ہوا ہے۔<ref>مقدس اردبیلی، زبدة البیان، نشر مکتبة المرتضویہ، ص۶۱۳.</ref>
آیات الاحکام میں سے ایک اور آیت 31ویں آیت ہے جو حجاب کی آیات میں سے ایک شمار ہوتی ہے۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ج۱، ص۳۷۷ـ۳۸۴.</ref> اس آیت میں عورتوں کو پاکدامن بننے اور زینت کو چھپانے کا حکم ہوا ہے اور خواتین کو جن سے حجاب کرنا واجب نہیں ہے ان کا بھی نام لیا ہے۔ 60ویں آیت میں عمر رسیدہ خواتین کو بعض شرائط کے ساتھ اس حکم سے استثنا کیا ہے۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ج۱، ص۳۸۶؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱۴، ص۵۴۲.</ref> اسی طرح 32ویں اور 33ویں آیت کو ان آیات میں سے شمار کیا ہے جن سے شرعی حکم استفادہ کیا جاسکتا ہے۔<ref>مقدس اردبیلی، زبدة البیان، نشر مکتبة المرتضویہ، صص۵۰۴ و ۳۶۷.</ref> یہ آیات مردوں اور عورتوں کو شادی کرنے کا حکم دیتی ہیں اور اگر شادی کرنا ممکن نہیں ہو تو [[عفت]] اور پاکدامنی اختیار کریں۔
[[آیات الاحکام]] میں سے ایک اور آیت 31ویں آیت ہے جو [[حجاب]] کی آیات میں سے ایک شمار ہوتی ہے۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ج۱، ص۳۷۷ـ۳۸۴.</ref> اس آیت میں عورتوں کو پاکدامن بننے اور زینت کو چھپانے کا حکم ہوا ہے اور خواتین کو جن سے حجاب کرنا واجب نہیں ہے ان کا بھی نام لیا ہے۔ 60ویں آیت میں عمر رسیدہ خواتین کو بعض شرائط کے ساتھ اس حکم سے استثنا کیا ہے۔<ref>ایروانی، دروس تمہیدیہ، ج۱، ص۳۸۶؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱۴، ص۵۴۲.</ref> اسی طرح 32ویں اور 33ویں آیت کو ان آیات میں سے شمار کیا ہے جن سے [[حکم شرعی|شرعی حکم]] استفادہ کیا جاسکتا ہے۔<ref>مقدس اردبیلی، زبدة البیان، نشر مکتبة المرتضویہ، صص۵۰۴ و ۳۶۷.</ref> یہ آیات مردوں اور عورتوں کو [[شادی]] کرنے کا حکم دیتی ہیں اور اگر شادی کرنا ممکن نہیں ہو تو [[عفت]] اور پاکدامنی اختیار کریں۔


==فضیلت اور خصوصیات==
==فضیلت اور خصوصیات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم