مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = نور |ترتیب کتابت = 24|پارہ = 18 و 19|آیت = 64|مکی/ مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 103|اگلی = [[سورہ فرقان |فرقان]] |پچھلی = [[سورہ مؤمنون|مومنون]] |لفظ = 1381|حرف = 5755|تصویر=سوره نور.jpg}}

'''سورہ نور''' '''''[سُوْرَةُ النُّوْرُ]''''' [[قرآن مجید]] کی 24ویں سورت جو [[مدنی سورتیں|مدنی سورتوں]] میں سے ہے اور قرآن مجید کے 18ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورے کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور آیہ نور بھی اسی سورت میں ہے۔ سورہ نور میں بہت سارے [[شرعی احکام]] جیسے [[زنا]] کی [[حد]]، [[قذف]] (کسی کی طرف زنا کی نسبت دینا) کی حد، اور عورتوں پر [[حجاب]] [[واجب]] ہونے کو بیان کرتا ہے۔
'''سورہ نور''' [[قرآن مجید]] کی 24ویں سورت جو [[مدنی سورتیں|مدنی سورتوں]] میں سے ہے اور قرآن مجید کے 18ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورے کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور آیہ نور بھی اسی سورت میں ہے۔ سورہ نور میں بہت سارے [[شرعی احکام]] جیسے [[زنا]] کی [[حد]]، [[قذف]] (کسی کی طرف زنا کی نسبت دینا) کی حد، اور عورتوں پر [[حجاب]] [[واجب]] ہونے کو بیان کرتا ہے۔

اسی طرح [[واقعہ افک]]، [[نکاح]]، [[تہمت]]، الزام اور افترا کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے۔ اور [[اشاعہ فحشا]] (برائیوں کی ترویج) سے منع ہوئی ہے۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے اور باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔

==معرفی==
==معرفی==
* '''وجہ تسمیہ'''
* '''نام'''
اس سورہ کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور آیہ نور بھی اس میں ذکر ہوئی ہے۔ آیہ نور اللہ کے نام سے شروع ہوتی ہے اور اس میں نور کا لفظ پانچ مرتبہ تکرار ہوا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ج۲، ص۱۲۴۳.</ref>

سطر 15: سطر 15:
سورہ نور میں 64 آیات، 1381 الفاظ اور 5755 حروف ہیں اور حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورت ہے اور [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے جو تقریبا نصف پارے پر محیط ہے۔

==مفاہیم==
==مضمون==
سورہ نور میں بہت سارے شرعی احکام جیسے زنا کی حد، قذف کی حد، لعان کے احکام، عورتوں پر حجاب واجب ہونے کے احکام، عمر رسیدہ خواتین پر حجاب رعایت کنا واجب نہ ہونا، زنا ثابت کرنے کے لئے چار گواہوں کی ضرورت، نکاح کے مسائل اور واقعہ افک ذکر ہوئے ہیں۔ اور اسی طرح جس چیز کے بارے میں علم نہیں اس کے بارے میں اظہار نہ کرنے، تہمت، بہتان اور افترا سے بچے رہنے اور اشاعہ فحشاء سے سخت منع اور دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے کے لئے مالک کی اجازت ضروری ہونا ذکر ہوا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۲۴۳</ref>

{{سورہ نور}}
{{سورہ نور}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم