"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
سورہ انبیاء کوفہ کے قاریوں کے مطابق 112 اور بصرہ کے قاریوں کے مطابق 111 آیات پر مشتمل ہے۔ اسی طرح اس سورت میں 1177 کلمات اور 5093 حروف ہیں۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مئون]] میں ہوتا ہے اور ایک پارے کے نصف کے برابر ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۱ش، ج۷، ص۶۱؛ خرمشاہی، «سورہ انبیاء»، ص۱۲۴۲۔</ref> | سورہ انبیاء کوفہ کے قاریوں کے مطابق 112 اور بصرہ کے قاریوں کے مطابق 111 آیات پر مشتمل ہے۔ اسی طرح اس سورت میں 1177 کلمات اور 5093 حروف ہیں۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مئون]] میں ہوتا ہے اور ایک پارے کے نصف کے برابر ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۱ش، ج۷، ص۶۱؛ خرمشاہی، «سورہ انبیاء»، ص۱۲۴۲۔</ref> | ||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
اس سورت کے مضامین کو دو حصوں؛ اعتقادات اور تاریخی داستانوں میں تقسیم کیا جاتا سکتا ہے۔ اعتقادات کے باب میں اس سورت کا بنیادی مقصد لوگوں کو [[معاد]]، [[وحی]] اور نبوت سے متعلق غفلت نہ برتنے کی تلقین کرنا ہے۔ اس سلسلے میں اس سورت کی ابتدائی آیات میں معاد، [[نبوت عامہ]]، [[نبوت خاصہ]] اور قرآن سے متعلق بحث اور گفتگو کرتے ہوئے [[توحید]]، کائنات کے ہدفمند ہونے اور قیامت کے برپا ہونے میں خدا کی قدرت سے متعلق اہم دلائل دئے گئے ہیں۔ تاریخی داستانوں کے ضمن میں انبیاء کے احکامات کے مقابلے میں لوگوں کی غفلت اور انکے فرامین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اٹھائے جانے والے نقصانات اور ہلاکت و بربادی اور خدا کے عذاب میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔<ref>محققیان، «سورہ انبیاء»، ص۶۹۲۔</ref> | |||
<br /> | <br /> | ||
بنیادی طور پر اس سورت کے مضامین کو درج ذیل امور میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے: | |||
* | * توحید، معاد اور [[نبوت]] اس سورت کا اصلی محور ہے | ||
* | * [[قیامت]] کا نزدیک ہونا اور لوگوں کا اس سے غافل ہونا | ||
* | * پیغمبر اکرمؐ اور دوسرے انبیاء کا تمسخر اڑانا اور کفار کی طرف سے انبیاء پر شاعر اور ہذیان گوئی کی تہمت لگانا | ||
* | *گفتار کی تائید اور [[کفار]] کے ادعا کو رد کرنے کیلئے بعض انبیا کے واقعات کا تذکرہ | ||
* | * قیامت اور اس دن مجرموں کی سزا اور نیک اور پرہیزگاروں کی جزا | ||
* | * آخر میں زمین پر صالح اور متقی بندگان خدا کی حکمرانی | ||
* | * باطل پر حق، [[شرک]] پر توحید اور [[ابلیس]] پر لشکر عدل کی فتح | ||
* | * کافروں کا نبوت سے روگردانی کی علت | ||
* | * اثبات توحید پر دلیل و برہان۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۴، ص۲۴۴؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۳، ص۳۴۹۔ </ref> | ||
{{سورہ انبیاء}} | {{سورہ انبیاء}} | ||
== | ==تاریخی واقعات اور داستانیں==<!-- | ||
* اتہام پریشانی، شعر و سحر بہ قرآن در آیہہای ۳-۵ | * اتہام پریشانی، شعر و سحر بہ قرآن در آیہہای ۳-۵ | ||
* حکایت اجمالی از ہلاکت افراد بعضی از شہرہا بر اثر غفلت و عدم قبول تذکر پیامبران در آیہہای ۱۱تا۱۵۔ | * حکایت اجمالی از ہلاکت افراد بعضی از شہرہا بر اثر غفلت و عدم قبول تذکر پیامبران در آیہہای ۱۱تا۱۵۔ |