مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = انبیاء |ترتیب کتابت = 21|پارہ = 17|آیت = 112|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 73|اگلی = [[سورہ حج|حج]] |پچھلی = [[سورہ طہ|طہ]] |لفظ = 1177|حرف = 5093|تصویر=سوره انبیاء.jpg}}
{{سورہ||نام = انبیاء |ترتیب کتابت = 21|پارہ = 17|آیت = 112|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 73|اگلی = [[سورہ حج|حج]] |پچھلی = [[سورہ طہ|طہ]] |لفظ = 1177|حرف = 5093|تصویر=سوره انبیاء.jpg}}


'''سورہ انبیاء''' [سُوْرَةُ الأَنْبِيَاءِ] [[قرآن پاک]] کی موجودہ ترتیب کے مطابق اکیسواں سورہ ہے ۔اس سورہ میں تعداد کے لحاظ سے انبیا کی بیشترین  اسما ذکر ہونے کی وجہ سے '''انبیاء''' کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورت اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی، ہے اور ٹھیک نصف جزو پر مشتمل ہے۔ اسلام کے بنیادی عقائد [[توحید]]، [[نبوت]] اور احوال [[معاد|قیامت]] اس سورت کے موضوعات  ہیں۔
'''سورہ انبیاء''' [[قرآن مجید]] کی اکیسویں اور  [[مکی]] سورتوں میں سے ہے جو 17ویں پارے میں واقع ہے۔اس سورہ میں 16 انبیاء کے اسامی کا تذکرہ ہونے کی وجہ سے اس کا نام "سورہ انبیاء" رکھا گیا ہے۔ [[توحید]]، [[نبوت]]، [[معاد]] اور لوگوں سے غفلت کو دور کرنا اس سورت کے مضامین میں سے ہیں۔


اس سورت کی آیت نمبر 87 اور 88 آیات [[نماز غفیلہ]] یا [[ذکر یونسیہ]] کے نام سے معروف ہیں۔ اسی طرح آیت نمبر 105 جس میں زمین پر نیک اور صالح لوگوں کی حکمرانی سے متعلق بحث ہوئی ہے، اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے۔ اس سورت کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ انبیاء کی تلاوت کرے گا خدا قیامت کے دن اس کے حساب و کتاب میں آسانی کرے گا اور اس کے خطاؤوں کو معاف فرمائے گا اور جتنے انبیاء کا نام اس سورت میں آئے ہیں سب اس شخص کو سلام کریں گے۔
==اجمالی تعارف==
==اجمالی تعارف==
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم