گمنام صارف
"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اجمالی تعارف
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←اجمالی تعارف) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلاتی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ اس سورت میں موسی، ہارون، ابراہیم، لوط، اسحاق، یعقوب، نوح، داود، سلیمان، ایوب، اسماعیل، ادریس، ذاالكفل، ذالنون(یونس)، زكریا اور یحیی کے نام آئے ہیں. | یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلاتی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ اس سورت میں موسی، ہارون، ابراہیم، لوط، اسحاق، یعقوب، نوح، داود، سلیمان، ایوب، اسماعیل، ادریس، ذاالكفل، ذالنون(یونس)، زكریا اور یحیی کے نام آئے ہیں. | ||
یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ | یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں (73) سورت ہے۔ قرائے [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس سورت کی آیات کی تعداد 112، اور قرائے [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے۔اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورۂ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |