گمنام صارف
"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==سورہ انبیاء== | ==سورہ انبیاء== | ||
یہ سورت ''سورہ انبیاء | یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |