مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,084 بائٹ کا اضافہ ،  27 جولائی 2019ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
اس سورت کا خطاب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد(ص)]] سے ہے اور آپ(ص) کے فرائض کا تعین کرتی ہے۔ خطاب ہوتا ہے کہ "آپ(ص) پر کوئی رنج و مشقت نہیں ہے اور صرف لوگوں کو دعوت دیں اور انجام کار کو  اللہ کے سپرد کریں کیونکہ سب کی بازگشت خدا کی طرف ہے اور لوگوں کی تکذیب و تردید اور ان کے کفر و انکار سے آپ(ص) کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا"۔  خداوند متعال اس سورت میں تمام امور و معاملات حتی کہ [[دعا]] اور [[عبادت]] میں [[اعتدال]] اور میانہ روی کا حکم دیا گیا ہے۔
[[علامہ طباطبائی]] کے مطابق اس سورہ کا اصل مقصد گذشتہ اقوام اور انبیاء جیسے [[حضرت موسی]] کی داستانوں کے ذریعے نیک اعمال کی انجام دہی اور برائی سے پرہیز کرنے کی دعوت دینا ہے؛ اس سورت کی بعض آیاتیں [[عقل]] کو حجت قرار دیتی ہیں جس کا لازمہ [[توحید]] پر اعتراف اور حق کی دعوت کو قبول کرنا ہے۔ اسی طرح اس سورت میں [[قیامت]] کے دن زیانکاروں اور ظالمین کے انجام سے بھی انسانوں کو آگاہ کی جاتی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۴، ص۱۱۸۔</ref>


اس سورت کے بعض دیگر مضامین و مفاہیم حسب ذیل ہیں:
[[تفسیر نمونہ]] کے مطابق سورہ طہ میں بھی دوسری [[مکی]] سورتوں کی طرح مبدا اور [[معاد]] کے بارے میں زیادہ گفتگو کرتے ہوئے توحید کے فوائد اور [[شرک]] کے نقصات سے آگاہ کی گئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۳، ص۱۵۴۔</ref>
* [[حضرت آدم]](ع) کا قصہ، ان کا گناہ (یا [[ترک اولی]]) اور ہبوط اور اللہ کی طرف سے ان کی مغفرت و بخشش اور ان کے حق میں اللہ کی ہدایت؛
 
* داستان [[حضرت موسی]](ع) کی تفصیل، [[بنو اسرائیل]] کی گوسالہ پرستی، ساحرین کا ماجرا اور [[حضرت موسی]](ع) کی دعا و مناجات۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1242۔</ref>
سورہ طہ کے مفاہیم کو درج ذیل حصوں میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے:
* تبلیغ کے حوالے سے [[محمدؐ|پیغمبر اسلامؐ]] کا وظیفہ لوگوں کو خدا کی وحدانیت کی طرف دعوت دینا ہے لذا اس سلسلے میں اپنے آپ کو زیادہ سختیوں میں نہ ڈالنے کا حکم؛
* زندگی کے تمام امور حتی [[دعا]] اور [[عبادت]] میں بھی [[اعتدال]] اور میانہ روی کا حکم؛
* قرآن کی بعض عظمتوں اور خدا کے بعض [[صفات جمال و جلال الہی|صفات جلال و جمال]] کا بیان؛
* [[حضرت موسی]] کی داستان اور آپ کا [[فرعون]]، جادوگروں اور [[سامری]] کے ساتھ مقابلہ؛
* [[معاد]] اور قیامت کی بعض خصوصیات؛
* [[حضرت آدم]] و [[حوا]] کی داستان، شیطان کا وسوہ اور ان دونوں کو [[بہشت آدم|بہشت]] سے نکالا جانا؛
* تمام [[ایمان|مؤمنین]] کو غفلت سے بیدار کرنے کی نصیحتیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۴، ص۱۱۸؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۳، ص۱۵۴۔</ref>
{{سورہ طہ}}
{{سورہ طہ}}
== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم