"سورہ انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوالہ جات) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = انعام | ترتیب کتابت = 6|پارہ = 7 و 8|آیت = 165|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 55|اگلی = [[سورہ اعراف|اعراف]] |پچھلی = [[سورہ مائدہ|مائدہ]] |لفظ = 3057|حرف = 12227|تصویر=سوره انعام.jpg}} | {{سورہ||نام = انعام | ترتیب کتابت = 6|پارہ = 7 و 8|آیت = 165|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 55|اگلی = [[سورہ اعراف|اعراف]] |پچھلی = [[سورہ مائدہ|مائدہ]] |لفظ = 3057|حرف = 12227|تصویر=سوره انعام.jpg}} | ||
'''سورہ اَنعام''' قرآن کریم کی چھٹی اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو ساتویں اور آٹھویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی 15ویں آیت میں | '''سورہ اَنعام''' قرآن کریم کی چھٹی اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو ساتویں اور آٹھویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی 15ویں آیت میں چوپایوں کے متعلق گفتگو کی گئی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "اَنعام" رکھا گیا ہے جس کے معنی چوپایوں کے ہیں۔ سورہ انعام کا محوری گفتگو [[اصول دین]]، یعنی [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کے بارے میں ہے۔ اس سورت میں سورج اور چاند ستاروں کی عبادت و پرستش سے متعلق [[کفر|کافروں]] کے ساتھ ہونے والی [[حضرت ابراہیم]] کی گفتگو بھی نقل ہوئی ہے۔ | ||
آیت نمبر 20 اور 164 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں آیت نمبر 20 میں پیغمبر اکرمؐ کی خصوصیات سے متعلق [[اہل کتاب]] کی آشنائی جبکہ آیت نمبر 164 آیت وزر کے نام سے مشہور ہے۔ سورہ انعام کی بعض آیات میں [[آیات الاحکام]] میں سے ہیں جن میں قتل اور کافروں کو گالی دینا، خدا اور پیغمبرؐ کی طرف جھوٹ کی نسبت دینا اور ایسے حیوان کا گوشت کھانا جسے خدا کا نام لئے بغیر [[ذبح شرعی|ذبح]] کیا گیا ہو کا حرام ہونا شامل ہیں۔ | آیت نمبر 20 اور 164 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں آیت نمبر 20 میں پیغمبر اکرمؐ کی خصوصیات سے متعلق [[اہل کتاب]] کی آشنائی جبکہ آیت نمبر 164 آیت وزر کے نام سے مشہور ہے۔ سورہ انعام کی بعض آیات میں [[آیات الاحکام]] میں سے ہیں جن میں قتل اور کافروں کو گالی دینا، خدا اور پیغمبرؐ کی طرف جھوٹ کی نسبت دینا اور ایسے حیوان کا گوشت کھانا جسے خدا کا نام لئے بغیر [[ذبح شرعی|ذبح]] کیا گیا ہو کا حرام ہونا شامل ہیں۔ |