"سورہ آل عمران" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آیات الاحکام
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیات الاحکام) |
||
سطر 161: | سطر 161: | ||
سورہ آل عمران کی بعض مزید آیتوں کو بھی مشہور آیات میں شمار کیا جاتا ہے جو درج ذیل ہیں: آیت نمبر 3 آسمانی کتابوں من جملہ [[تورات]] اور [[انجیل]] کی تصدیق کے حوالے سے، آیت نمبر 27 دن اور رات کی تخلیق، آیت نمبر 144 پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد [[جاہلیت]] کی طرف لوٹنے سے منع، آیت نمبر 159 پیغمبر اکرمؐ کی اخلاق حسنہ، آیت نمبر 164 [[مؤمنین]] پر خدا کی طرف سے عطا ہونے والے احسان، آیت نمبر 185 تمام انسانوں کا [[موت]] کا مزہ چکھنے اور آیت نمبر 191 ہر حالت میں [[ذکر خدا]] کی ضرورت کے بارے میں ہیں۔ | سورہ آل عمران کی بعض مزید آیتوں کو بھی مشہور آیات میں شمار کیا جاتا ہے جو درج ذیل ہیں: آیت نمبر 3 آسمانی کتابوں من جملہ [[تورات]] اور [[انجیل]] کی تصدیق کے حوالے سے، آیت نمبر 27 دن اور رات کی تخلیق، آیت نمبر 144 پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد [[جاہلیت]] کی طرف لوٹنے سے منع، آیت نمبر 159 پیغمبر اکرمؐ کی اخلاق حسنہ، آیت نمبر 164 [[مؤمنین]] پر خدا کی طرف سے عطا ہونے والے احسان، آیت نمبر 185 تمام انسانوں کا [[موت]] کا مزہ چکھنے اور آیت نمبر 191 ہر حالت میں [[ذکر خدا]] کی ضرورت کے بارے میں ہیں۔ | ||
==آیات الاحکام== | ==آیات الاحکام== | ||
[[قرآن]] کی وہ آیات جن میں [[شرعی احکام]] بیان ہوئے ہیں یا ان آیات سے حکم شرعی استنباط کیا جا سکتا ہے [[آیات الاحکام]] کہلاتی ہیں۔<ref>معینی، «آیات الاحکام»، ص۱.</ref> [[فقہا]] سورہ آل عمران کی بعض [[آیات]] سے بھی [[احکام شرعی]] استنباط کرتے ہیں۔ آیت نمبر 90 [[مرتد]] کی توبہ قبول نہ ہونے کے بارے میں، آیت نمبر 96 ساکنین [[حرم مکہ|حرم]] کی امنیت اور تمام انسانوں پر [[حج]] کے واجب ہونے کے بارے میں آیت نمبر 130 [[سود]] کی حرمت کے بارے میں ہے۔ | |||
{| class="wikitable sortable" | {| class="wikitable sortable" | ||
|- | |- |