مندرجات کا رخ کریں

"سورہ آل عمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 160: سطر 160:
===دوسری مشہور آیتیں===
===دوسری مشہور آیتیں===
سورہ آل عمران کی بعض مزید آیتوں کو بھی مشہور آیات میں شمار کیا جاتا ہے جو درج ذیل ہیں: آیت نمبر 3 آسمانی کتابوں من جملہ [[تورات]]  اور [[انجیل]] کی تصدیق کے حوالے سے، آیت نمبر 27 دن اور رات کی تخلیق، آیت نمبر 144 پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد [[جاہلیت]] کی طرف لوٹ­نے سے منع، آیت نمبر 159 پیغمبر اکرمؐ کی اخلاق حسنہ، آیت نمبر 164 [[مؤمنین]] پر خدا کی طرف سے عطا ہونے والے احسان، آیت نمبر 185 تمام انسانوں کا [[موت]] کا مزہ چکھنے اور آیت نمبر 191 ہر حالت میں [[ذکر خدا]] کی ضرورت کے بارے میں ہیں۔

==آیات الاحکام==
آیاتی از قرآن که یا حکم شرعی در آن وجود دارد یا در فرآیند استنباط احکام مورد استفاده قرار می‌گیرند، با نام [[آیات الاحکام]] شناخته می‌شوند.<ref>معینی، «آیات الاحکام»، ص۱.</ref> [[فقها]] از برخی [[آیات]] سوره آل عمران برای استنباط [[احکام فقهی]] استفاده کرده‌اند. آیه ۹۰ درباره عدم قبول توبه [[مرتد]]، آیه ۹۶ درباره امنیت ساکنان [[حرم مکه]] و [[حج|وجوب حج]] بر تمام انسان‌ها و آیه ۱۳۰ درباره [[ربا|حرمت ربا]] از جمله این آیات است.
{| class="wikitable sortable"
|-
! آیت نمبر!! آیت!! باب !! موضوع
|-
| ۱۹ || {{قرآن کا متن|إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ...}} || طہارت اور نجاست ||[[ضروریات دین]] کے منکر کی [[نجاست]] یا [[طہارت]]
|-
| ۴۴ || {{قرآن کا متن|... وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْ‌يَمَ...}}||  || مشکل امور میں قرعہ کی مشروعیت
|-
| ۷۷ || {{قرآن کا متن|... إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُ‌ونَ بِعَهْدِ اللَّـهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا...}}|| نذر، قسم اور عہد || قسم توڑنے کے نتائج
|-
| ۹۰ || {{قرآن کا متن|إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرً‌ا لَّن تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ...}}||حدود|| مرتد کے توبہ کا قبول نہ ہونا
|-
| ۹۳ || {{قرآن کا متن|كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّ‌مَ إِسْرَ‌ائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ...}} || اطعمہ و اشربہ || تمام کھانے والی اشیاء کا حلال ہونا
|-
| ۹۶ || {{قرآن کا متن|فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَ‌اهِيمَ ۖ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا...}}|| حج || ساکنین حرم کے لئے امنیت
|-
| ۹۶ || {{قرآن کا متن|وَلِلَّـهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا...}}|| حج || تمام انسانوں پر حج کا واجب ہونا
|-
| ۱۰۴|| {{قرآن کا متن|وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ‌ وَيَأْمُرُ‌ونَ بِالْمَعْرُ‌وفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ‌...}}|| امر بالمعروف اور نہی عن المنکر || امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا وجوب 
|-
|۱۳۰ || {{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّ‌بَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً...}} || خرید و فروخت || [[سود خوری]] کا حرام ہونا
|}

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم