گمنام صارف
"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
| کردار = شیعیان اہل بیت کے دسویں امام | | کردار = شیعیان اہل بیت کے دسویں امام | ||
| کنیت = ابوالحسن (ثالث) | | کنیت = ابوالحسن (ثالث) | ||
| ولادت= 15 [[ذی الحجۃ الحرام|ذی الحجہ ]]، سال | | ولادت= 15 [[ذی الحجۃ الحرام|ذی الحجہ ]]، سال 212 ھ۔ | ||
| مولد = [[صریا]]، [[مدینہ]] | | مولد = [[صریا]]، [[مدینہ]] | ||
| شہادت =3 [[رجب المرجب|رجب]]، | | شہادت =3 [[رجب المرجب|رجب]]، 254 ھ۔ | ||
| مدفن = [[سامرا]]، [[عراق]] | | مدفن = [[سامرا]]، [[عراق]] | ||
| مسکن = [[مدینہ]] | | مسکن = [[مدینہ]] | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| ازواج = سلیل | | ازواج = سلیل | ||
| اولاد = [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن]]، محمد، حسین، جعفر | | اولاد = [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن]]، محمد، حسین، جعفر | ||
| عمر =42 سال}} | | عمر = 42 سال}} | ||
''' | '''علی بن محمد''' (212۔254 ھ)، امام علی نقی (ع) کے نام سے مشہور، نویں امام [[امام محمد تقیؑ]] کے فرزند اور [[شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ '''امام ہادی''' کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک [[امامت]] کے منصب پر فائز رہے۔ | ||
دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام [[سامرا]] میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد [[بنی عباس|عباسی]] حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین [[متوکل عباسی]] تھا۔ | دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام [[سامرا]] میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد [[بنی عباس|عباسی]] حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین [[متوکل عباسی]] تھا۔ | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
امامت کے دوران مختلف علاقوں میں وکلاء تعیین کر کے اپنے پیروکاوں سے رابطے میں رہے اور انہی وکلاء کے ذریعے شیعوں کے مسائل کو بھی حل و فصل کیا کرتے تھے۔ آپؑ کے شاگردوں میں [[عبد العظیم حسنی]]، [[عثمان بن سعید]]، [[ایوب بن نوح]]، [[حسن بن راشد]] اور [[حسن بن علی ناصر]] شامل ہیں۔ | امامت کے دوران مختلف علاقوں میں وکلاء تعیین کر کے اپنے پیروکاوں سے رابطے میں رہے اور انہی وکلاء کے ذریعے شیعوں کے مسائل کو بھی حل و فصل کیا کرتے تھے۔ آپؑ کے شاگردوں میں [[عبد العظیم حسنی]]، [[عثمان بن سعید]]، [[ایوب بن نوح]]، [[حسن بن راشد]] اور [[حسن بن علی ناصر]] شامل ہیں۔ | ||
آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور | آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007 ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔ | ||
== نسب، کنیت ، لقب == | == نسب، کنیت ، لقب == |