گمنام صارف
"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔ | آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔ | ||
== نسب، کنیت ، لقب == | == نسب، کنیت ، لقب == | ||
آپ کے والد [[امام محمد تقی علیہ السلام|امام جواد]]، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] کے نویں امام ہیں۔ آپؑ کی والدہ [[سمانہ]]<ref>مفید، الارشاد، ص635۔</ref> یا سوسن<ref>نوبختی، فرق الشیعہ، ص135۔</ref> نامی ایک کنیز تھیں۔ | آپ کے والد [[امام محمد تقی علیہ السلام|امام جواد]]، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] کے نویں امام ہیں۔ آپؑ کی والدہ [[سمانہ]]<ref>مفید، الارشاد، ص635۔</ref> یا سوسن<ref>نوبختی، فرق الشیعہ، ص135۔</ref> نامی ایک کنیز تھیں۔ |